Haalaat E Karachi

Haalaat E Karachi Stay aware.

📰 Your City, Your News
📍 Real-time updates from the streets of Karachi
🔎 Breaking news, traffic alerts, local issues & civic updates
📢 Powered by the voice of the people of Sindh
📬 Stay informed.

کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی ت...
13/12/2025

کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے، اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔6 سے 13 دسمبر تک جاری رہنے والے نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر بھی موجو تھے۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سندھی اجرک اور ٹوپی کا روایتی تحفہ بھی پیش کیا۔آرمی نے مجموعی طور پر 353 میڈلز کے ساتھ قائداعظم ٹرافی جیتی، واپڈا کی 232 اور نیو ی کی 110 مجموعی میڈلز کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن رہی۔ گیمز میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی انعامات دیے گئے، آخر میں نیشنل گیمز کا فلیگ پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے حوالے کیا گیا جہاں اگلے قومی گیمز منعقد ہوں گے۔
[National Stadium Pakistan, Karachi headlines, haalaat e Karachi, news channel, news updates, Pakistan, games, stadium, bilawal bhutto Zardari]

13/12/2025

On behalf of the people of Sindh, I extend my deepest gratitude to the Field Marshal for honoring this ceremony with his presence. His leadership and service stand as symbols of strength, professionalism and unity for the entire nation, Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari addressed the closing ceremony of the 35th National Games 2025 at the National Stadium, Karachi
[National games, Pakistan, Karachi, Haalaat e Karachi, news, headlines, headline, today news, news channel, news page, updates, Bilawal bhutto, Zardari, National Stadium]

معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کی ہیںبجا...
08/12/2025

معروف ٹی وی میزبان حنا نیازی نے منگنی کرلی، منگیتر کون ہے؟
حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کی ہیں
بجانب ایکسپریس نیوز
۔
۔
۔

06/12/2025

اٹھارہ سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی سندھ کا بڑا اعزاز ہے!
6 دسمبر، نیشنل اسٹیڈیم کراچی—افتتاح کریں گے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔

سندھ حکومت نے امن، کھیل اور یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا باب کھول دیا ہے۔
آئیں، اس تاریخی ایونٹ کو مل کر کامیاب بنائیں!








27/11/2025

🌾 حکومت سندھ کسانوں کی خوشحالی کے لیے سرپرست! بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ویٹ گرو سپورٹ پروگرام کے تحت 25 ایکڑ تک کے کاشتکار فی ایکڑ 1 بوری ڈی اے پی اور 2 بوریاں یوریا سبسڈی کے ساتھ براہ راست کیش ٹرانسفر وصول کریں گے
۔

21/11/2025

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
‎اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى
إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد

✨❤️JUMMAH MUBARAK❤️✨

کراچی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے علاقے میں ایک 18 سالہ  لڑکی کی لاش ملی جبکہ پولیس نے اس کے رشتہ داروں کو مشتب...
19/11/2025

کراچی: ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے علاقے میں ایک 18 سالہ لڑکی کی لاش ملی جبکہ پولیس نے اس کے رشتہ داروں کو مشتبہ ملوث ہونے کی بنیاد پر حراست میں لے لیا، حکام نے منگل کے روز بتایا۔

ساؤتھ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سید اسد رضا نے بتایا کہ "لڑکی کی شادی ملیر کینٹونمنٹ میں تعینات ایک سرکاری ملازم سے ہوئی تھی، اسے فیز 5 کے بدر کمرشل میں ایک عمارت کی چھت پر مردہ حالت میں پایا گیا۔"

سینئر افسر نے مزید بتایا کہ اس کے گلے میں دوپٹہ دو بار لپٹا ہوا تھا۔

اسے فوری طور پر ڈی ایچ اے کے ایک نجی کلینک اور بعد ازاں کلفٹن کے ایک ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ ڈی آئی جی رضا کے مطابق، قانونی کارروائی کے لیے اس کی میت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر منتقل کر دی گئی۔
Haalaat e karachi, karachi news, news update, DHA, Crime, crime inews, news page, news headlines, Karach

18/11/2025

بیٹیاں رحمت ھوتی ہیں۔۔۔۔❤️

بچی کی چھوٹی سی عمل نے اپنے والدکولٹنے سےبچالیا۔۔۔۔۔۔۔👆😍🥰🥰
[Karachi, Karachi news, haalaat e Karachi, news channel, update updates Pakistan, Headline, today news, news page, bakhabar Karachi, father daughter love, crime]

17/11/2025

As Karachi grapples with unpredictable load-shedding and historic hikes in electricity bills, residents search for stable solutions.
Haalaat E Karachi and SolarJee Services step forward with a certified solar system designed for Karachi’s real needs, KE-compliant installation, transparent processes, and premium Tier-1 equipment.

The collaboration aims to give Karachi households one thing they’ve long been denied:
Reliable, affordable, uninterrupted power.
CONTACT NOW: 0311-2804355
www.solarjeeservices.com
[Solarjee, Solarjee services, Solar installation, solar system,powered future, energy independent, Pakistan,Karachi, khi matters, headlines, news, news channel, update, updates, haalaat e Karachi]

Address

LuckyOne Mall, LA-2/B, Block 21، Main Rashid Minhas Road, Opp. UBL Sports Complex، Karachi
Karachi
74000

Telephone

+923161616651

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haalaat E Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haalaat E Karachi:

Share