Al HAYAT Tailors

Al HAYAT Tailors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al HAYAT Tailors, Clothing (Brand), Karachi.

16/03/2026

الحیات ٹیلر غوثیہ مارکیٹ شاپ نمبر2
28رمضان کو شاپ بند ھو جائے گی

18/02/2026
✨ مردانہ شلوار قمیض میں نفاست، فٹنگ اور وقار ✨AL-HAYAT TAILORS – Gents Specialistالحیات ٹیلرز میں مردانہ شلوار قمیض کی س...
17/01/2026

✨ مردانہ شلوار قمیض میں نفاست، فٹنگ اور وقار ✨
AL-HAYAT TAILORS – Gents Specialist
الحیات ٹیلرز میں مردانہ شلوار قمیض کی سلائی مہارت، تجربے اور جدید اسٹائل کے امتزاج کے ساتھ کی جاتی ہے، جہاں ہر لباس آپ کی شخصیت کے معیار کی عکاسی کرتا ہے۔
🔹 ہماری خدمات:
✔️ کسٹم میڈ مردانہ شلوار قمیض
✔️ شادی، تقریبات اور پارٹی ویئر
✔️ مدارس و اداروں کی یونیفارمز
✔️ بہترین فٹنگ اور بروقت ڈیلیوری
👔 وہ انتخاب جو وقار، نفاست اور اعتماد کو نمایاں کرے۔
📍 پتہ:
Shop No 2, Ghousia Masjid
P.E.C.H.S Block-2, Tariq Road, Karachi
📞 رابطہ کریں:
+92-332-3480346
✨ AL-HAYAT TAILORS — معیار جس پر اعتماد کیا جائے ✨

الحیات ٹیلرکی جانب سےعیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو
06/06/2025

الحیات ٹیلرکی جانب سے
عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو

22/03/2025

الحیات ٹیلر غوثیہ مارکیٹ شاپ نمبر2
28رمضان کوشاپ بند ہو جائے گی

27/02/2025

ایک بار ضرور سماعت فرمائیں

دلوں میں اتر جانے والی تلاوت قرآن پاک ایک تراویح ضرور پڑھیں غوثیہ مسجد  اور ہماری شاپ بھی غوثیہ مارکیٹ میں ہے
27/02/2025

دلوں میں اتر جانے والی تلاوت قرآن پاک
ایک تراویح ضرور پڑھیں
غوثیہ مسجد اور
ہماری شاپ بھی غوثیہ مارکیٹ میں ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الله کریم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے آمی...
15/02/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله کریم تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سمیٹنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

شب جمعرات درود شریف پڑھیں شکریہ
06/02/2025

شب جمعرات
درود شریف پڑھیں شکریہ

03/02/2025

الحمدللّٰه پچھلے بارہ سال سے دارالعلوم حنفیہ غوثیہ کے طلباء کی یونیفارم تیار کرنے پر الله کریم کے شکر گزار ہیں کہ یہ بچے جب ہمارے بنائے یونیفارم میں قرآن پاک حفظ کرتے ہیں تجوید کے ساتھ خوبصورت انداز میں تلاوت قرآن کرتے ہیں یا عالم بننے کیلئے بھرپور محنت اور توجہ سے علم حاصل کرتے ہیں تو اس کار خیر میں ہمارا پوری دیانتداری اور ڈسکاؤنٹ کے ساتھ کیا گیا کام کچھ نہ کچھ صدقہ جاریہ کی صورت محفوظ ہوتا نظر آرہا ہوتا ہے۔
الله کریم دین کے طالب علموں کو اپنے مقاصد میں کامیاب فرمائے اسلام کے بہتر اوصاف سے آشنا ہو کر دیں و دنیا کی بھلائی کیلئے یہ اپنی خدمات انجام دیتے رہیں اور الله کریم ہم سے یہ خدمت ہمارے ہنر کی صورت لیتا رہے آمین ثم آمین

Address

Karachi
75400

Telephone

00923323480346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HAYAT Tailors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share