20/01/2026
گل پلازہ کراچی کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے ہزاروں لوگوں کا روزگار یہاں سے وابستہ ہے ۔ اللہ پاک یہاں لگنے والی آگ کو ٹھنڈا فرما دے اور جو لوگ پھنسے ہوئے ہیں ان کی خیر فرمائے
جن کو نقصان پہنچا ان کو حوصلہ اور صبر عطا فرمائے
ان کے خاندان کو بھی صبر عطا فرمائے
بلا شبہ یہ ایک آزمائش ہے۔اللہ تعالی
عافیت والا معاملہ فرمائے آمین