18/02/2026
*رمضان المبارک*
*تمام مسلمانوں کو رمضان کی بہت بہت مبارک ہوں۔*
اللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک کو ہمارے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے اور ہم سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔
آمین
#رمضان