14/08/2025
🇵🇰 Nanhey Nawab کی طرف سے پاکستان کو یوم آزادی مبارک 🇵🇰
آج کا دن ہے اپنی دھرتی، اپنی آزادی اور اپنے اُن ہیروز کو یاد کرنے کا جنہوں نے ہمیں ایک آزاد وطن کا تحفہ دیا۔
ہماری دعا ہے کہ پاکستان ہمیشہ خوشحال، محفوظ اور روشن مستقبل کی طرف گامزن رہے۔
🌟 Nanhey Nawab – پاکستان کے ننھے ستاروں کے لیے، جن کا مستقبل سب سے قیمتی ہے۔
💚 آؤ! آزادی کا جشن اپنے ننھے منوں کے ساتھ منائیں 💚