27/03/2025
"جمعۃ الوداع 🌙✨ رمضان کا آخری جمعہ، مغفرت اور رحمتیں سمیٹنے کا آخری موقع! 🤲💖 اللہ ہمیں اس بابرکت دن کی برکتیں نصیب کرے۔ آمین 🤍"
"الوداع اے ماہِ رمضان! 💔 جمعۃ الوداع کی ساعتوں میں اللہ سے رحمت، مغفرت اور جنت کی دعا کریں۔ 🤲
#دعا #رحمتیں #استغفار #برکتیں