22/08/2025
🌸 ویڈنگ ایڈیشن (ماسٹر کاپی) 🌸
✨ کوالٹی جسے پہن کر آپ واقعی خاص محسوس کریں ✨
👗 ناپ:
قمیض: 36 انچ لمبائی (XXL تک فلیکسیبل)
لہنگا: 47 انچ لمبائی، 94 انچ چوڑائی
💎 خصوصیات:
نیٹ کا ہیوی ایمبرائیڈڈ فرنٹ نفیس ہینڈ ورک اور شاندار دامن پیچ کے ساتھ (اصلی جیسا ڈیزائن)
نیٹ کی ایمبرائیڈڈ آستینیں دلکش ہینڈ ورک کے ساتھ
نیٹ کا ایمبرائیڈڈ بیک دامن بارڈر کے ساتھ
ماڈل جیسا ایمبرائیڈڈ لہنگا
ہیوی ایمبرائیڈڈ دوپٹہ، فور سائیڈ بارڈر اور خوبصورت ہینگنگ ٹسلز کے ساتھ
💰 قیمت: صرف 11,500 روپے 😍
📌 ڈریس کوڈ: 41HSF-MB1220213038741
✨ 👑 پہنیں اور اپنے خاص دن کو یادگار بنائیں 👑 ✨