m Zubair tailor

m Zubair tailor gets dress maker

**"کامیاب درزی وہ نہیں جو زیادہ سلائی کرے، بلکہ وہ ہے جس کے کسٹمر بار بار واپس آئیں۔ ❤️✂️اعتماد، بہترین فٹنگ اور وقت کی ...
06/07/2026

**"کامیاب درزی وہ نہیں جو زیادہ سلائی کرے، بلکہ وہ ہے جس کے کسٹمر بار بار واپس آئیں۔ ❤️✂️
اعتماد، بہترین فٹنگ اور وقت کی پابندی ہی ہماری اصل پہچان ہے۔

New look £   gents dress Reeznbell price
01/07/2026

New look £ gents dress
Reeznbell price

بہترین وقت کا انتظار نہ کریں"صحیح وقت" کبھی نہیں آتا، صرف شروع کرنے والے ہی آگے بڑھتے ہیں۔مارکیٹ کا صحیح لمحہ پکڑنے سے ز...
26/06/2026

بہترین وقت کا انتظار نہ کریں

"صحیح وقت" کبھی نہیں آتا، صرف شروع کرنے والے ہی آگے بڑھتے ہیں۔
مارکیٹ کا صحیح لمحہ پکڑنے سے زیادہ اہم، مارکیٹ میں موجود رہنا ہے۔
آج کا چھوٹا قدم، کل کے بڑے انتظار سے بہتر ہے۔
M Zubair tailor

21/06/2026
سلائی کرتے ہوئے سب سے زیادہ غصہ کس بات پر آتا ہے؟ قینچی کا عین وقت پر غائب ہو جانا؟ مشین کی سوئی میں سے دھاگا ٹوٹ جانا؟😩...
09/06/2026

سلائی کرتے ہوئے سب سے زیادہ غصہ کس بات پر آتا ہے؟

قینچی کا عین وقت پر غائب ہو جانا؟

مشین کی سوئی میں سے دھاگا ٹوٹ جانا؟

😩 یا پھر دامن کی بالکل سیدھی Bottom Stitch لگاتے ہوئے فرکی میں سے دھاگا ختم ہو جانا؟

میرے لیے تو تیسرا والا درد الگ ہی لیول کا ہے!

بندہ خوش ہوتا ہے کہ واہ! کیا سیدھی سلائی جا رہی ہے، آج تو پروفیشنل لگ رہے ہیں...

اور پھر اچانک پتہ چلتا ہے کہ فرکی تو کافی پہلے ہی خالی ہو چکی تھی، اور ہم مفت میں مشین دوڑاتے رہے! 😂

اب دوبارہ دھاگا بھرو، سوئی میں ڈالو، وہیں سے سلائی پکڑو، اور اوپر جوڑ بھی ایسا آئے کہ دل ہی نہ مانے!

کمنٹ میں بتاؤ...
تمہاری سلائی کی سب سے بڑی دشمن قینچی ہے، دھاگا ہے یا خالی فرکی؟ 🫣🤭

19/05/2026

Address

Street 2 Sector E
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when m Zubair tailor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share