Wren by Mahnoor

Wren by Mahnoor Timeless Elegance, Crafted to Shine.
💎 Jewelry That Speaks Luxury.

02/07/2026

premium luxury silver bracelet

01/07/2026

Every Ring Tells a Story.

Crafted to shine, designed to be remembered. Elevate your everyday elegance with timeless beauty.

💍 Premium Quality
📩 DM for Price & Order Details

WREN BY MAHNOOR
Wear Bold Mystery.

https://www.facebook.com/share/p/1CRb3guvk1/PART ONEمیں کوشش کر رہی تھی کسی طرح سے کہ میں اپنے آپ کو سیف بھی رکھوں، باس ...
30/06/2026

https://www.facebook.com/share/p/1CRb3guvk1/
PART ONE

میں کوشش کر رہی تھی کسی طرح سے کہ میں اپنے آپ کو سیف بھی رکھوں، باس کو بھی خوش رکھوں اور عیاشی بھی ایسی ہی چلتی رہے۔ مگر میرا دل اور دماغ الگ الگ تھے، سمجھ نہیں آ رہا تھا کس کی سنوں۔ میرا دماغ کہتا تھا کہ میں اسی طرح چلوں اور دل کہتا تھا کہ یہ غلط ہے۔ مگر مجبوریاں دل پر حاوی ہوگئیں اور دماغ جیت گیا۔

کیونکہ دل لگن تھی کہ میں اپنا خود کا کام کروں، تو میں نے آہستہ آہستہ پلان بنایا۔ جب میں گھر جاتی تھی تو اپنا سوچتی تھی، جب بھی وقت ملتا تھا میں اپنے کام کی ڈیٹیل بنانے لگی۔ پھر میں نے پہلا قدم لیا کہ میں سب سے پہلے کوئی کپڑا لوں اور اس کو ڈیزائن کروں۔

مگر میرے پاس گھر پر لیپ ٹاپ یا کوئی چیز کام کرنے کے لیے نہیں تھی، تو پھر میں جب بھی آفس کا کام کرتی تھی، آفس کی سہولیات پر تو میں اسی میں اپنے کام بھی نپٹا لیتی تھی۔ مگر اس وجہ سے آفس کا کام مجھ سے ٹھیک نہیں ہوتا تھا، مجھے اپنے کام کے ساتھ ساتھ آفس کا کام اور باس کو بھی ساتھ ساتھ ٹھیک لے کر چلنا تھا۔

اسی دوران ایک اور لڑکے کی انٹری ہوئی آفس میں اور میں بطور سینئر اسے کام سمجھانے لگی، جس کی وجہ سے ہم آفس میں زیادہ تر ساتھ رہتے تھے۔ یہ دیکھ کر باس کو غصہ آنے لگا، میں انہیں وقت نہیں دے پا رہی تھی، اوپر سے میرا اپنا کام وہ بھی رک گیا تھا اس کشمکش میں۔ جو آفس کا کام تھا اس میں غلطیاں کرنے لگی، جس کی وجہ سے جو جونیئر تھا وہ باس کے آگے پیچھے اور ان کا کام کرنے لگا، مطلب مجھ سے سیکھ کر میری ہی جڑیں کاٹنے لگا۔

تو مجھے اپنی پوزیشن واپس ٹھیک کرنے کی کوشش کی اور اپنا گلا گھونٹ کر میں باس کے پھر سے آگے پیچھے ہونے لگی۔ مگر باس بگڑ گیا اور انہیں وہ لڑکا اچھا لگنے لگا جو ان کے اضافی کام کر رہا تھا، اس کا ٹائم پر آنا جانا، ہر کام کرنا، ہر کام کور کرنا، جہاں میں عیاشیوں میں دیر سے آنا، جلدی جانا، کام پر نہ کہنا یہ کرتی تھی۔ اب باس اس وجہ سے لڑکے سے خوش رہنے لگا۔

اب آپ لوگ مجھے مشورہ دو کہ میں ایسا کیا کروں جو باس کی آنکھوں کا پھر سے بن سکھوں۔

TO BE CONTI.....

✨ Luxury You Can Live In.Meet our signature Silk Nightwear Set, thoughtfully designed for women who believe comfort shou...
29/06/2026

✨ Luxury You Can Live In.

Meet our signature Silk Nightwear Set, thoughtfully designed for women who believe comfort should be just as beautiful as style. From the graceful wrap top to the matching full-length pants and elegant shorts, every detail is crafted to make your nights feel effortlessly luxurious.

🤍 Premium Silk Fabric
🌸 Soft Floral Print
✨ Includes Matching Shorts
🛏️ Lightweight • Breathable • Ultra Comfortable

Because every woman deserves to sleep in elegance.

📩 DM to Order

WREN BY MAHNOOR

29/06/2026

PREMIUM JEWELRY

29/06/2026

میں ایک عورت ہوں۔ پہلے گھر میں سلائیاں کرتی تھی—سارا سارا دن ایک ہی جگہ بیٹھی، سوئی دھاگے کے ساتھ۔ اتنی
محنت کے باوجود ہاتھ میں بس چند سو روپے آتے تھے، اور اس مہنگائی کے دور میں انہی سو روپوں سے گزر بسر کرنا روز کا چیلنج تھا۔ پھر میں نے سوچا کیوں نہ اپنے اس ہنر کو مزید نکھاروں؟ چنانچہ میں نے ایک فرم میں بطور فیشن ڈیزائنر جاب کر لی۔ تنخواہ تو سلائی سے کہیں زیادہ تھی، لیکن مسائل بھی زیادہ تھے—گھر کے کام، بچوں کی فکر، اور دفتر کا تناؤ، سب نے مجھے گھیر لیا۔

دفتر میں بس میں، میرا باس، اور ایک اور لڑکا تھا۔ بس یہی تین تھے۔ اکثر میرا باس کسی نہ کسی بہانے سے اس لڑکے کو باہر بھیج دیتا، اور پھر مجھ سے نازیبا باتیں کرنے لگتا۔ شروع میں اس نے الفاظ کے ذریعے قریب ہونے کی کوشش کی، پھر باتوں باتوں میں گمانے لگا، "تم یہ ہو، تم وہ ہو... ویسے بھی تمہارے بغیر یہ آفس چلے گا ہی نہیں۔" بتاؤ، ایک عورت جو کبھی سلائی کرتی تھی، آج اس کے اندر آفس کا بندہ یہ سب کہے تو وہ ہواؤں میں اڑے بغیر کیسے رہ سکتی ہے؟ میں بھی اڑنے لگی۔

اور پھر تو کیا تھا؟ باس نے مجھے ایک ایسی دنیا میں داخل کر دیا جس کا میں نے کبھی خواب بھی نہیں دیکھا تھا۔ اس نے مجھے گفٹ کرنا شروع کیے—مہنگے مہنگے کپڑے، نئے نئے جوتے، بیگز، اور ایک نیا فون بھی۔ بس سلائی کی تنخواہ ہی کافی نہیں تھی، اس نے مجھے الاؤنس بھی دیا، آن لائن شاپنگ کے لیے پیسے بھی۔ اب میں وہاں تک پہنچ گئی تھی کہ گھر سے نکلتے ہی گاڑی، کھانا پینا، گھومنا پھرنا، سب کچھ اس نے اپنی طرف سے کرنا شروع کر دیا۔ میں جب سوچتی ہوں تو مجھے خود یقین نہیں آتا کہ وہ عورت جو کبھی گھر میں بیٹھ کر سلائی کے چند سو روپوں پر گزر کرتی تھی، آج کسی آفس کے باس کے ساتھ شام کو کھانے پر جا رہی ہے، اس کے ہاتھوں تحائف وصول کر رہی ہے، اور اس کی ہر بات کو انجوائے کر رہی ہے۔

ہاں، میں اس سب میں مکمل طور پر کھو گئی تھی۔ میری سوچ بدل گئی، میرا انداز بدل گیا، میں خود کو ایک نئے انسان کی طرح محسوس کرنے لگی۔ جو عورت کبھی گھر کی چار دیواری میں محنت کرتی تھی، وہی عورت اب شاپنگ مالز میں گھوم رہی تھی، مہنگی کافی پی رہی تھی، اور ان سب چیزوں کا مزہ لے رہی تھی جو پہلے صرف خواب تھیں۔ لیکن جیسا کہ کہتے ہیں، ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں ہوتی—میں یہ بھول رہی تھی کہ ان سب تحفوں اور شان و شوکت کے پیچھے ایک قیمت بھی ہے، اور وہ قیمت میری عزت تھی.

TO BE CONTINUE

27/06/2026

✨ Comfort that feels as good as it looks. 💖

Upgrade your nightwear with our premium night suit – soft, stylish & super comfortable.

📩 DM to place your order
🇵🇰 Delivery All Over Pakistan

23/06/2026

💎 Elegance isn't worn. It's felt.

Discover the beauty of real silver jewelry crafted for women who appreciate timeless luxury. From sparkling earrings to statement necklaces, every piece tells a story of grace.

✨ Real Silver Jewelry
✨ Premium Quality
✨ Everyday Luxury

📩 DM to Order

23/06/2026

fifa

✨ Product Description – Luxury White Embroidered Suit ✨Nazakat aur elegance ka khoobsurat combination! Ye premium white ...
02/06/2026

✨ Product Description – Luxury White Embroidered Suit ✨

Nazakat aur elegance ka khoobsurat combination! Ye premium white suit delicate multi-color floral embroidery, intricate zari work aur hand embellishments ke sath tayar kiya gaya hai. Soft fabric par ki gayi fine detailing is outfit ko graceful aur luxurious look deti hai. Is ke sath matching embroidered dupatta aur plain trouser diya gaya hai jo poore look ko complete karta hai.

🌸 Fabric: Premium Organza/Chiffon Embroidered Shirt
🌸 Work: Multi-color Floral Embroidery, Zari & Sequin Work
🌸 Dupatta: Heavy Embroidered Organza Dupatta
🌸 Trouser: Dyed Plain Trouser
🌸 Color: Elegant Off-White/Ivory
🌸 Occasion: Eid, Wedding Events, Dinners, Parties & Formal Gatherings

Is timeless outfit ki soft pastel embroidery aur luxurious finish aap ko har mehfil mein sophisticated aur graceful look degi.

🤍 A perfect blend of elegance, femininity and timeless charm.

📩 For Order & Price Details, please connect with us in DM. We’ll be happy to assist you.

Address

A-303 3rd Floor, Bhayani Shopping Center , Block M, North Nazimabad Karachi
Karachi
74500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wren by Mahnoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share