بنتِ رمضان

بنتِ رمضان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بنتِ رمضان, Khanewal.
(8)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
پیارے اللہ کے نام سے آغاز 🤍
خالص قدرتی مہندی نورِ حناء 🌿 دستیاب ہے۔۔
آرڈر کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
03147121745

Hair Love Starts here💚❤️
100% Herbal Henna😍


#بنتِ_رمضــــــان

ایک لڑکی تھی جو اپنی سکن کو لے کر کافی پریشان رہتی تھی… چہرے پر دھوپ کی وجہ سے ٹین، جگہ جگہ چھوٹے دانے اور ہلکی ہلکی چھا...
19/08/2026

ایک لڑکی تھی جو اپنی سکن کو لے کر کافی پریشان رہتی تھی… چہرے پر دھوپ کی وجہ سے ٹین، جگہ جگہ چھوٹے دانے اور ہلکی ہلکی چھائیاں اسے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر بھی مطمئن نہیں ہونے دیتی تھیں۔ 🤍

اس نے جلد کے لیے ایک سادہ سی روٹین اپنائی اور اس میں نورِ گلو سوپ اور ابٹن شامل کر لیا۔ 🌿

شروع میں کوئی بڑی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی، لیکن استعمال جاری رکھا تو آہستہ آہستہ اس کی سکن زیادہ صاف اور فریش محسوس ہونے لگی، ٹین کم ہونے لگا، دانے بھی کافی حد تک بہتر ہوئے اور چھائیوں کی شدت بھی آہستہ آہستہ کم محسوس ہونے لگی۔ ✨

اب جب وہ آئینے میں خود کو دیکھتی ہے تو اسے اپنی سکن پہلے سے زیادہ نکھری، نرم اور فریش محسوس ہوتی ہے۔ 🤍

خوبصورتی ایک دن میں نہیں آتی، اپنی سکن کو وقت اور مستقل مزاجی دینی پڑتی ہے۔ 🌸

📲 WhatsApp: 0314 7121745
آرڈر یا معلومات کے لیے ان باکس کریں۔ 🤍
بنتِ رمضان

19/08/2026
ملتانی مٹی 🌿✨قدرت کا ایک ایسا خوبصورت تحفہ جو صدیوں سے اسکن کیئر میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ 🤍ملتانی مٹی جلد سے اضافی آئل...
19/08/2026

ملتانی مٹی 🌿✨

قدرت کا ایک ایسا خوبصورت تحفہ جو صدیوں سے اسکن کیئر میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔ 🤍
ملتانی مٹی جلد سے اضافی آئل اور میل کچیل صاف کرنے میں مدد دیتی ہے اور چہرے کو فریش، صاف اور نکھرا ہوا محسوس کراتی ہے۔ ✨

اگر آپ بھی اپنی اسکن کیئر میں کوئی سادہ اور قدرتی چیز شامل کرنا چاہتی ہیں تو ملتانی مٹی ضرور آزمائیں۔ 🌿
03147121745 WhatsApp
💚 بنتِ رمضان

19/08/2026


جس کو پا کر چہرہ چمک اٹھے، اُسے کہتے ہیں نوری گلو برائیڈل صابن ✨🖤قدرتی اجزاء سے تیار کردہ یہ صابن آپ کی روزمرہ اسکن کیئر...
19/08/2026

جس کو پا کر چہرہ چمک اٹھے، اُسے کہتے ہیں نوری گلو برائیڈل صابن ✨🖤

قدرتی اجزاء سے تیار کردہ یہ صابن آپ کی روزمرہ اسکن کیئر کا خوبصورت حصہ بن سکتا ہے۔ 🌿✨
جلد کو صاف، فریش اور نکھرا ہوا لُک دینے کے لیے آزمائیں نوری گلو برائیڈل صابن۔ 🤍

💰 قیمت: صرف 350 روپے
📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
03147121745

💚 𝘽𝙄𝙉𝙏 𝙀 𝙍𝘼𝙈𝙕𝘼𝙉 — 𝙉𝙖𝙩𝙪𝙧𝙚𝙨 𝙄𝙣𝙨𝙥𝙞𝙧𝙚𝙙 𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 🌿

6 Organic 💅Nail arq 3 Bridal Cone for hands
18/08/2026

6 Organic 💅Nail arq
3 Bridal Cone for hands

6 Bridal Cone+ 12 Organic Nail 💅Arq
18/08/2026

6 Bridal Cone+ 12 Organic Nail 💅Arq

12 Organic 💅 Nail Arq 6 Bridal Cone Mehndi
18/08/2026

12 Organic 💅 Nail Arq
6 Bridal Cone Mehndi

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنتِ رمضان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share