23/06/2025
*جو تھے سیاسی گھرانے والے، سب ایک نکلے ❤🩹*
*بجھانے والے، جلانے والے، سب ایک نکلے🥲*
*حرام کے رزق میں کوئی امتیاز کیسا ❤🩹🥺*
*کہ کھانے والے، کھلانے والے، سب ایک نکلے🥲*
*ہمارے ماضی کی اک عمارت یہ کہہ رہی ہے❤🩹*
*بچانے والے، گِرانے والے، سب ایک نکلے🥀💔*
*Mr. Kamran PMC ☝️ ✍🏻🩵💫*