Muhammad Zada

Muhammad Zada Proud to be Pakistani 🇵🇰

سب انسپکٹر ماہ نور عصمت انچارج پولیس خدمت مرکز کوٹ چھٹہ
20/05/2026

سب انسپکٹر ماہ نور عصمت
انچارج پولیس خدمت مرکز کوٹ چھٹہ

سب انسپکٹر امتیاز عالم کھوسہ
03/05/2026

سب انسپکٹر امتیاز عالم کھوسہ

02/05/2026

ایس ایچ او تھانہ گدائی امتیاز عالم کھوسہ کلوز ٹو لائن

02/05/2026

سید حماد نبی ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ

01/05/2026

کوٹ چھٹہ:پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نیو بشیر کریانہ گھلو کالونی میں چھاپہ کھلی لال مرچوں کا پاوڈر برامد، مقدمہ درج

01/05/2026

ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ سید حماد نبی صاحب

01/05/2026

کبیر احمد ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ تعینات

امتیاز عالم کھوسہ ایس ایچ او تھانہ گدائی
01/05/2026

امتیاز عالم کھوسہ
ایس ایچ او تھانہ گدائی

تحصیلدار کوٹ چھٹہ ذیشان غزلانی
28/04/2026

تحصیلدار کوٹ چھٹہ ذیشان غزلانی

انچارج سیکیورٹی کی حیثیت سے ملک شاہد عباس کی اولین ترجیح تھانہ اور اس کے گرد و نواح میں امن و امان کو برقرار رکھنا اور ش...
28/04/2026

انچارج سیکیورٹی کی حیثیت سے ملک شاہد عباس کی اولین ترجیح تھانہ اور اس کے گرد و نواح میں امن و امان کو برقرار رکھنا اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ وہ اپنے فرائض میں ہمیشہ مستعد رہتے ہیں اور سیکیورٹی کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتے ہیں۔ ان کی نگرانی میں سیکیورٹی ڈیوٹی کو منظم انداز میں انجام دیا جاتا ہے اور حساس مقامات پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے.

ملک شاہد عباس نہ صرف ایک ذمہ دار پولیس افسر ہیں بلکہ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی اور بہتر رویے کی وجہ سے بھی علاقے میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ عوام کے مسائل کو سننے اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کرنے پر یقین رکھتے ہیں.

ایسے فرض شناس اور محنتی افسران پولیس فورس کا فخر ہوتے ہیں جو اپنی انتھک محنت اور لگن سے عوام کے دلوں میں جگہ بناتے ہیں اور معاشرے میں امن و سکون قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں.

Address

Kot Chutta
Kot Chutta

Telephone

+923341473739

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share