FAAZ cleaning products

  • Home
  • FAAZ cleaning products

FAAZ cleaning products FAAZ Detergent Powder – Experience premium-quality cleaning at an affordable price! Why pay more when you can get the same quality for less?
(1)

Specially formulated to work effectively in hard water, FAAZ ensures your clothes stay bright and fresh.

🕋🌙Faaz Cleaning Products کی طرف سےتمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک ❤️« لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَب...
26/05/2026

🕋🌙
Faaz Cleaning Products کی طرف سے
تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے حج مبارک ❤️
« لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ » 🤍
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کے حج، دعائیں، عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے 🤲
اور ان کے اس مبارک سفر کو رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنائے۔
یا اللہ! ہم سب کو بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرما آمین
آج کے اس مبارک دن تمام دوست ہمیں بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں 🤲
— Faaz Cleaning Products
Proudly made in 🇵🇰


GIVEAWAY WINNERS ANNOUNCED 🎉الحمدللہ ❤️Faaz Cleaning Products  2nd Giveaway کامیابی سے مکمل ہوگئی Today’s Lucky Winners ...
25/05/2026

GIVEAWAY WINNERS ANNOUNCED 🎉
الحمدللہ ❤️
Faaz Cleaning Products 2nd Giveaway کامیابی سے مکمل ہوگئی
Today’s Lucky Winners
🏆 Top Fan Winner
Sara Malik
Lucky Draw Winner
Maryam Fatima
Lucky Draw Winner
Arslan Shaikh
مبارک ہو تمام Winners کو ❤️
آپ سب کی محبت، سپورٹ، لائکس، کمنٹس اور شیئرز ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں 🙌
📩 Winners جلدی سے اپنا اسکرین شاٹ اور ایڈریس Inbox کریں۔
اور جو اس بار نہیں جیت سکے…
فکر نہ کریں 👀
اگلا Giveaway پہلے سے زیادہ بڑا ہونے والا ہے 🎉
Faaz Cleaning Products
proudly made in 🇵🇰




24/05/2026

━━━━━━━━━━
🌟 SPECIAL SURPRISE FOR TOP FANS 🌟
━━━━━━━━━
🎁 آج رات صرف Lucky Winners ہی نہیں…
بلکہ ہمارے Top Fans کے لیے بھی
ایک Special Surprise موجود ہے 👀✨

24/05/2026

━━━━━━━━━━
🎁 FAAZ LUCKY DRAW NIGHT 🎁
━━━━━━━━━━

⏰ آج رات 9 بجے
ہونے جا رہی ہے قرعہ اندازی
Faaz Giveaway کے Lucky Winners کے لیے 👀
تفصیلات نیچے کمنٹ میں دیکھیے

کیا ہوگا اگر اس سنڈےFaaz کی طرف سے Gift آپ کے نام نکل آئے؟ 👀💚 Sunday Giveaway Coming Soon چمکتے برتن  چمکتے خوشبودار کپڑ...
22/05/2026

کیا ہوگا اگر اس سنڈے
Faaz کی طرف سے Gift آپ کے نام نکل آئے؟ 👀

💚 Sunday Giveaway Coming Soon

چمکتے برتن
چمکتے خوشبودار کپڑے
ہاتھوں پر نرمی
اور جھاگ ایسی کہ صفائی آسان لگے!
اور اب ساتھ میں Surprise Gifts بھی 🎁

Faaz Cleaning Products
ہر گھر کی روزانہ صفائی کا بہترین ساتھی

تمام Active ممبرز ابھی سے
اپنی Activity بڑھا دیں 👇

✅ Like
✅ Comment
✅ Share

ہو سکتا ہے اگلےWinner
آپ ہوں 😍

👇 ابھی Comment میں لکھیں:
“ I AM READY ”

21/05/2026

✨ خوشخبری ✨
آپ کے پسندیدہ Faaz Cleaning Products
اب آ رہے ہیں ایک نئی، مزید خوبصورت اور پریمیم پیکنگ کے ساتھ 🧴💙

جی ہاں!
بہتری کی طرف ایک اور قدم 🚀

جلد ہی آپ دیکھیں گے:
✅ نئی اسٹائلش Packing
✅ مزید Professional Look
✅ وہی بہترین Quality
✅ وہی زبردست صفائی

کیونکہ Faaz صرف صفائی نہیں، اعتماد بھی دیتا ہے ✨

📍 جلد آرہا ہے نیا انداز…
📞 03002022063
🇵🇰 Proudly Made in Pakistan

پہلے اور بعد کا حیران کن فرق ✨FAAZ Surf کے ساتھ کپڑوں کی دھلائی اب پہلے سے زیادہ آسان، طاقتور اور شاندار۔سخت میل، داغ او...
19/05/2026

پہلے اور بعد کا حیران کن فرق ✨
FAAZ Surf کے ساتھ کپڑوں کی دھلائی اب پہلے سے زیادہ آسان، طاقتور اور شاندار۔
سخت میل، داغ اور مٹی کو گہرائی سے صاف کرے جبکہ کپڑوں کو دے نئی جیسی چمک اور تازگی۔ 🌊👕
روزمرہ کپڑوں سے لے کر بھاری لانڈری تک —
FAAZ Surf ہر واش میں دے پروفیشنل صفائی کا احساس۔
✔️ طاقتور صفائی
✔️ تازگی بھری خوشبو
✔️ کپڑوں کی روشن چمک
✔️ بہترین لانڈری رزلٹ
📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03002022063
FAAZ Cleaning Products
گھر کی صفائی کا مکمل اعتماد ✨






19/05/2026

━━━━━━━━━━
🎁 FAAZ GIVEAWAY ALERT 🎁
━━━━━━━━━━

WINNER کون ہوگا؟ 🔥

اِن شاء اللہ اس سنڈے
ہونے جا رہا ہے زبردست Giveaway
تمام Active ممبرز
ابھی سے Activity بڑھا دیں
ہو سکتا ہے اس بار
Winner آپ ہوں

👇 “Done” لکھ کر اپنی Entry Complete کریں




✨ ذوالحجہ کا مبارک چاند نظر آگیا ✨[9:25 am, 18/05/2026] H.Y.Qureshi: اَللّٰهُ أَكْبَرُ اَللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَ...
18/05/2026

✨ ذوالحجہ کا مبارک چاند نظر آگیا ✨

[9:25 am, 18/05/2026] H.Y.Qureshi:
اَللّٰهُ أَكْبَرُ اَللّٰهُ أَكْبَرُ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ 🤍🌙

کی جانب سے آپ سب کو عشرۂ ذوالحجہ اور آنے والی عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌙🐐

اللہ تعالیٰ ان بابرکت دنوں کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے، ہماری عبادات قبول فرمائے اور ہمارے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔ ✨

📞 03002022063
FAAZ Cleaning Products





17/05/2026

✨ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ثُمَّ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ✨
FAAZ Cleaning Products کا ایک اور Bulk Order کامیابی کے ساتھ نور آباد ڈسپیچ کر دیا گیا۔ 📦🌟

اللہ پاک کا بے حد شکر ہے جس نے ہمیں یہ کامیابی عطا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معزز ڈسٹریبیوٹر کے کاروبار، رزق اور ترقی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور ہمارے لیے بھی خیر و برکت کے دروازے کھول دے۔ آمین 🤲

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو Grow کرنا چاہتے ہیں اور معیاری Cleaning Products کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ 💼

📞 03002022063
FAAZ Cleaning Products
Proudly made in 🇵🇰
FAAZ Cleaning Products کا ایک اور Bulk Order کامیابی کے ساتھ نور آباد ڈسپیچ کر دیا گیا۔ 📦🌟

اللہ پاک کا بے حد شکر ہے جس نے ہمیں یہ کامیابی عطا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معزز ڈسٹریبیوٹر کے کاروبار، رزق اور ترقی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور ہمارے لیے بھی خیر و برکت کے دروازے کھول دے۔ آمین 🤲

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو Grow کرنا چاہتے ہیں اور معیاری Cleaning Products کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ 💼

📞 03002022063
FAAZ Cleaning Products
Proudly made in 🇵🇰
FAAZ Cleaning Products کا ایک اور Bulk Order کامیابی کے ساتھ نور آباد ڈسپیچ کر دیا گیا۔ 📦🌟

اللہ پاک کا بے حد شکر ہے جس نے ہمیں یہ کامیابی عطا فرمائی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے معزز ڈسٹریبیوٹر کے کاروبار، رزق اور ترقی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور ہمارے لیے بھی خیر و برکت کے دروازے کھول دے۔ آمین 🤲

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو Grow کرنا چاہتے ہیں اور معیاری Cleaning Products کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔ 💼

📞 03002022063
FAAZ Cleaning Products
Proudly made in 🇵🇰

Address

Thatta Road Near Khurshid Chowk Site Area Kotri Hyderabad

76010

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923002022063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAAZ cleaning products posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAAZ cleaning products:

  • Want your business to be the top-listed Clothing Store?

Share