Lubnaaz

Lubnaaz We sell replica clothes and bed sheets

ہر سوٹ کی قیمت 1000 روپے۔ ٹو پیس سوٹ۔ فیبرک : مارکو پولو کاٹن۔ ڈیلیوری چارجز قیمت میں شامل نہیں ہیں۔ الگ سے لیے جائیں گے...
23/06/2025

ہر سوٹ کی قیمت 1000 روپے۔
ٹو پیس سوٹ۔
فیبرک : مارکو پولو کاٹن۔
ڈیلیوری چارجز قیمت میں شامل نہیں ہیں۔ الگ سے لیے جائیں گے۔

Fabric : Mix Cotton سنگل بیڈ شیٹ 1950 روپے۔ ڈبل بیڈ شیٹ 1750روپے۔
23/06/2025

Fabric : Mix Cotton
سنگل بیڈ شیٹ 1950 روپے۔
ڈبل بیڈ شیٹ 1750روپے۔

31/08/2021

پیج پر جو موبائل نمبر ہے وہ "احتشام" کا ہے۔
پلیز اس سے صرف کام کی بات کریں۔
کوئی صاحب دو مہینے سے اسے تنگ کر رہے ہیں کہ مجھ سے دوستی کرلو۔

تاثرات
24/06/2021

تاثرات

مزید تاثرات
11/05/2021

مزید تاثرات

اور تاثرات
08/05/2021

اور تاثرات

21/09/2020

میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کسٹمر کو چیز مارکیٹ ریٹ سے کم یا برابر ملے۔ اسی لیے میں اپنا منافع خاص فیصد سے رکھتی ہوں۔ تاہم اگر پھر بھی کسی کو کوئی سوٹ یا بیڈ شیٹ مہنگی لگے۔ تواس میں میرا قصور نہیں۔ مطلب کے مجھے پیچھے سے ہی مہنگا مل رہا ہے۔ میری قیمتیں فکس ہیں۔ اس لیے ڈسکاؤنٹ کوئی نہیں۔ اور ادھار کے متعلق عرض کردیا تھا کہ پاکستان کے نئے نقشے کے مطابق، پاکستانی علاقے سے بھارتی فوج کے انخلاء تک ادھار بند ہے۔
لبنیٰ احسان

Address

Walton Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923324764478

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lubnaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lubnaaz:

Share