16/02/2026
✨ جَب حَد سے زیادہ پَریشانیاں آنے لگ جائیں 😔
دل گھبرا جائے اور راستے بند نظر آئیں… 🚪
تو اللہ کی راہ میں خرچ کر کے دیکھ لیا کرو 🤲💰
صدقہ مشکلوں کو ٹالتا ہے، دل کو سکون دیتا ہے 🕊️
اور بند دروازے کھول دیتا ہے 🔓✨
*یقین رکھو* ❤️،
`جو اللہ کے لیے دیتا ہے، اللہ اُسے کبھی خالی نہیں لوٹاتا 🤍🌙`
🌙 🌙
✨🤍🕊️