04/07/2025
السلام علیکم میرے معزز کسٹمرز!
ایک بہت اہم اطلاع آپ سب کے لیے:
حکومت پاکستان نے آن لائن بزنس پر 4 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کر دیا ہے، جو ہر آرڈر پر لگے گا۔
اس کے ساتھ ساتھ، تمام کوریئر کمپنیوں نے Cash on Delivery (COD) پارسلز پر 4 فیصد ٹیکس لاگو کر دیا ہے۔
🔺 اور یاد رکھیں: کل سے جتنے بھی پارسل COD موڈ پر جائیں گے، ان پر یہ ٹیکس لاگو ہوگا، اور یہ ٹیکس آپ کو ادا کرنا ہوگا۔
لیکن اگر آپ Advance Payment کر کے آرڈر کریں گے، تو یہ 4 فیصد ٹیکس آپ پر لاگو نہیں ہوگا۔.
یعنی Advance Payment کر کے آپ یہ اضافی خرچہ بچا سکتے ہیں۔
🔸 چند مثالیں دیکھ لیں:
1000 k Parcel Pe 40/RS. Tax
2000 k parcel pe 80/Rs. Tax
3000 k parcel pe 120/Rs. Tax
4000 k parcel pe 160/Rs. Tax
5000 k parcel pe 200/Rs. Tax
6000 k parcel pe 240/Rs. Tax
7000 k parcel pe 280/Rs. Tax
8000 k parcel pe 320/Rs. Tax
9000 k parcel pe 360/Rs. Tax
10000 k parcel pe 400/Rs. Tax
یہ تمام ٹیکس صرف COD آرڈرز پر لاگو ہوں گے۔
ہم EasyPaisa, JazzCash اور Bank Transfer کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ آسانی سے Advance Payment کر سکیں۔
ہمارا مقصد ہمیشہ شفاف کاروبار اور آپ کا اعتماد رہا ہے، اور رہے گا ان شاءاللہ۔
کسی بھی سوال یا وضاحت کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
شکریہ
Adnan rafiq
03234606502