Bridal House Preloved Nd new

Bridal House Preloved Nd new I have many bridal nd walima
Lehnga 's nd maxi
Nd some party wear designer dress
For Rent nd Sale

29/08/2026

🌸 رشتے کے لیے مطلوبہ 🌸

لاہور میں مقیم 75 سالہ شریف اور ذمہ دار صاحب کے لیے رشتہ مطلوب ہے۔ پہلے کویت میں مقیم رہے ہیں، اب لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔

مرحومہ اہلیہ کا انتقال ہو چکا ہے۔ 3 بیٹیاں ہیں، تینوں شادی شدہ اور اپنے گھروں میں ہیں۔ بیٹا نہیں ہے۔

خاتون کی عمر تقریباً 45–55 سال ہو۔ بیوہ یا کنواری دونوں قابلِ قبول ہیں، البتہ بے اولاد خاتون کو ترجیح ہوگی۔

ایسی نیک، شریف، سمجھدار اور نرم مزاج خاتون مطلوب ہیں جو زندگی کے اس مرحلے پر ایک دوسرے کا ساتھ اور سکون بن سکیں۔ صاحب اپنی شریکِ حیات کو عزت اور اچھا گھرانہ دینے کی خواہش رکھتے ہیں۔

📍 رہائش: لاہور

صرف سنجیدہ اور باعزت رشتے والے رابطہ کریں۔ 🌷

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bridal House Preloved Nd new posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share