Phulwari

Phulwari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Phulwari, Lahore.

26/05/2026
14/12/2025

🌙 "اہتمامِ رمضان کورس" – 2025 🌙
📚 آن لائن اسپیشل رمضان تربیتی کورس
🎯 صرف خواتین کے لیے
🗓️ آغاز: جمعرات، 18 دسمبر 2025
📆 دن: جمعرات اور جمعہ
⏳ مدت: 2 ماہ
🕗 وقت: رات 8:00 تا 9:00 (پاکستانی وقت)
زیرِ سرپرستی:
مفتی محمد اکمل مدنی دامت برکاتہم
🔍 کورس کی خصوصیات:
📘 روزہ: تعریف، نیت، مفسدات، مکروہات،اعذار،فدیہ
📗 تراویح: ثبوت،رکعات، جماعت،عورتوں کی تراویح سے متعلقہ ضروری احکام
🏙️ اعتکاف:تعریف،جائز وناجائز امور،اجتمای اعتکاف،عورتوں کا اعتکاف،فنائے مسجد اور قضاء کی تفصیل
💰 زکوٰۃ: تعریف،نصاب، مصارف وغیرہ کی تفصیل
📗 فضائل رمضان واعتکاف - مسائل عید و فطر
📌 رجسٹریشن، فیس اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
⏰ صبح 9:00 تا دوپہر 3:00 (پاکستانی وقت)
📱 +92 302 3003330
☎️ 021 32242226
🔗 page:
https://www.facebook.com/AlFurqanScholarsAcademyofM***iAkmal
📢 اپنی نشست فوراً محفوظ کریں!
***iAkmalMadani

02/11/2025

✨ فرض علوم کورس – لیول 1(اردو) ✨
محدود نشستیں، رجسٹریشن جاری ہے!
📅 آغاز: 15 نومبر 2025
⏳ مدت: 4 ماہ
🕗 وقت: رات 8:00 بجے تا 9:00 بجے (ہفتہ و اتوار)
🌐 آن لائن کلاسز (آسان فہم انداز)
📌 رجسٹریشن، فیس اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 صبح 9:00 تا دوپہر 3:00 (پاکستانی وقت)
📱 +92 302 3003330
☎️ +92 213 2242226
💡 کیا سیکھیں گے؟
🔹 طہارت و نماز کے بنیادی مسائل:
✔️ وضو، غسل، تیمم کا درست طریقہ
✔️ موزوں پر مسح، مصنوعی اعضا پر وضو
✔️ حالتِ جنابت میں احتیاطیں
✔️ نجاست کی پہچان، استنجا، جسمانی صفائی
✔️ معذور افراد کے لیے شریعت کی آسانیاں
✔️ نماز کے مکروہ اوقات، ستر کے احکام
🔹 صحیح عقیدہ – ایمان کی بنیاد:
✔️ ایمان و کفر کی پہچان
✔️ شرک کی اقسام، ذات وصفاتِ الٰہی
✔️ نبوت، رسالت، فرشتے و جنات سے متعلق عقائد
✔️ اہلِ سنت و جماعت
✔️ غلط عقیدہ کا انجام
🔹 باطنی گناہ:
✔️ حسد، تکبر، ریا، بخل، بدگمانی
✔️ ان کے اسباب، نقصانات اور علاج
✔️ ریاکاری کو شرکِ اصغر کیوں کہا گیا؟
✔️ حسد، رشک، بغض کا فرق
#کورس #فقہ #عقائد ***iAkmal

02/11/2025
27/08/2025
27/08/2025
25/08/2025

🌟 آن لائن 12 روزہ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کورس 🌟
زیرِ نگرانی: مفتی اکمل صاحب دامت برکاتهم
📚 کورس کی خصوصیات:
🔹 خاندانی حالات
🔹 بچپنِ مصطفیٰ ﷺ
🔹 اعلانِ نبوت سے پہلے اور بعد کے حالات
🔹 مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی ہجرت
🔹 مکی و مدنی زندگی
🔹 غزوات و سرایا
🔹 نزولِ قرآن کا آغاز اور وحی کی اقسام
🔹 حجۃ الوداع
🔹 شمائل و خصائلِ نبوی
🔹 اخلاقِ مصطفیٰ ﷺ
🔹 نبی کریم ﷺ کے امتی پر حقوق
🔹 مقصدِ بعثتِ نبوت
🗓 آغاز: پہلی شبِ ربیع الاوّل
🕗 وقت: رات 08:00 تا 09:00 (پاکستانی وقت کے مطابق)
💻 یہ کورس مکمل طور پر آن لائن ہوگا
📞 رجسٹریشن و تفصیلات کے لیے صرف ان نمبرز پر رابطہ کریں:
📱 +92 302 3003330
☎️ +92 213 2242226
🔗 Facebook: Al Furqan Scholars Academy of M***i Akmal
https://www.facebook.com/AlFurqanScholarsAcademyofM***iAkmal/
***iAkmal

***iAkmal

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phulwari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share