AzHan ImRan

AzHan ImRan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AzHan ImRan, Baby & children's clothing store, Fatoohi wala kasur, Lahore.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب تک نا اہل نہ ہو ں وزیر اعظم نے باز ...
17/04/2023

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ جب تک نا اہل نہ ہو ں وزیر اعظم نے باز نہیں آنا، پورا منصوبہ لندن میں بنا ،عمل درآمد یہاں پر ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر جو عمل نہیں کرتا اس کے خلاف کارروائی ہو گی، سپریم کورٹ 6 ماہ کی سزا سنا سکتی ہے، 5 سال کی نااہلی بھی دے سکتی ہے۔فواد چودھری نے کہا پی پی 25 سے الیکشن لڑیں گے، سابقہ ایم پی اے بھی ہمارا بھائی ہے، ادھر سراج الحق بات کرنے آئے تو ادھر علی زیدی کو اٹھا لیا گیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا یہ تو نہیں ہو سکتا کہ گرفتاریاں بھی ہوں اور مذاکرات بھی، پہلے مذاکرات کے لیے ماحول تو بنائیں پھر مذاکرات کریں۔

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارل...
17/04/2023

اسلام آباد: وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے سارے فیصلے کرنے ہیں تو پھر پارلیمان اور کابینہ کی کیا ضرورت ہے؟ اب کابینہ اور پارلیمان کی کوئی حیثیت نہیں رہ گئی۔ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ کل سپریم کورٹ کیا فیصلہ کرے گی میں نہیں جانتا؟ ابھی تک جو فیصلے کئے ہیں ان سے لگتا ہے کہ سپریم کورٹ نے تمام ذمہ داری خود لی ہے ۔انہوں نے کہا میرے خیال میں اب کسی ادارے کی ضرورت نہیں رہ گئی ہے، قانون بننے میں10 دن لگتے ہیں، ایک قانو ن ہے جو ابھی نہیں بنا، اس کو بننے سے پہلے ختم کیا گیا۔ایک سوال کے جواب میں سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا سپریم کورٹ نے ڈائریکٹ اداروں کو حکم دیا ہے، اسٹیٹ بینک کس آئین و قانون کے تحت پیسے دے گا یہ کسی نے نہیں بتایا؟وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا مذاکرات کے حوالے سے سراج الحق کی کوششیں خوش آئند ہیں۔سابق گورنر سندھ اور پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عدالت نے 14 مئی کی تاریخ دی ہے الیکشن 14 مئی کو ہی ہوں گے، عدالت نے آئین کے تحت تاریخ دی ہے۔انہوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا رانا ثنا اللہ کون ہوتے ہیں یہ فیصلہ دینے والے کہ 14مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا سارے ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہونے پر بات چیت ہو سکتی ہے، کریک ڈاون بند کریں گے تو بات ہو سکتی ہے، حکومت کو سپریم کورٹ پر اعتماد ہے نہ ججز اور بینچ پر، ہر جج کا نام لے کر گالم گلوچ کر رہے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ سے ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، سراج الحقپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا خان صاحب! کے پاس مصدقہ معلومات ہیں کہ یہ عید پر کچھ کریں گے، کسی کی خواہش پر الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے۔

Latest Fancy Collection 🎉🎉🎉🎉🎉🎉Most beautiful article Paper cotton mirror work duppata   🥰👉🏻Shirt paper cotton embroidere...
17/03/2023

Latest Fancy Collection
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Most beautiful article

Paper cotton mirror work duppata 🥰

👉🏻Shirt paper cotton embroidered shirt

👉🏻 Kataan Trouser

*Price:2100 🔥
Delivery free 😍
Sale price rate
Full Stock available.

Address

Fatoohi Wala Kasur
Lahore

Telephone

+923184632181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AzHan ImRan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AzHan ImRan:

Share