Emaan Shopping Collections

Emaan Shopping Collections Clothing
branded cut pieces
branded master copies
dupattay brand suits

Shamsi Pure Mustard Oil – LahorePure • Strong Aroma • Traditional TastePrepared from quality mustard seeds using a natur...
07/02/2026

Shamsi Pure Mustard Oil – Lahore

Pure • Strong Aroma • Traditional Taste

Prepared from quality mustard seeds using a natural process, Shamsi Pure Mustard Oil gives your food the real desi flavor your family loves.

✔ Excellent for cooking & frying
✔ Perfect for pickles (achar)
✔ Also suitable for massage
✔ No mixing • No chemicals

Available pack sizes:
50 ml | 100 ml | 250 ml | 500 ml | 1 L | 3 L | 20 L

Once you try it, you’ll feel the difference in taste and quality.

📍 Available in Lahore
📦 Home & commercial supply available

👉 For orders & details, inbox / WhatsApp now

Shamsi P:ure Mustard Oilاپنا ہر کھانا خالص تیلِ سرسوں میں تیار کریں۔چکن، مچھلی، تکہ، پکوڑے سب اسی میں فرائی کریں۔ اس تیل...
21/01/2026

Shamsi P:ure Mustard Oil
اپنا ہر کھانا خالص تیلِ سرسوں میں تیار کریں۔
چکن، مچھلی، تکہ، پکوڑے سب اسی میں فرائی کریں۔ اس تیل میں بنی اشیاء کرسپ اور ذائقے میں لاجواب ہوتی ہیں، اور اگر درست طریقے سے تیار کیا جائے تو بو بھی نہیں آتی۔

تیل تیار کرنے کا طریقہ
دو کلو خالص تیلِ سرسوں چولہے پر رکھیں۔
جب اُبال آنے لگے تو 100 گرام ادرک چھیل کر موٹی قتلیوں میں کاٹ کر تیل میں ڈال دیں۔
جب ادرک جل جائے تو تیل اتار لیں، کپڑے سے چھان کر محفوظ کر لیں۔
اب اس تیل میں سالن یا کوئی بھی کھانا تیار کریں، دیسی گھی جیسا مزہ آئے گا۔

15/01/2026

یااللہ رحم : ایک اور بری خبر ۔۔۔ سرائے عالمگیر کی خاتون کے اپنے بچوں کی موجودگی میں عاشق کے ساتھ گلچھڑے۔۔۔۔ پکڑے جانے پر قیامت برپا کردی ۔۔۔۔۔۔ اس خاتون کی ملاقات کچھ ماہ قبل منڈی بہاؤالدین میں ایک نوجوان کے ساتھ شادی کی تقریب میں ہوئی ، بعد میں دونوں نے فون پر بات چیت شروع کردی جو جلد اتنی بڑھی کہ نیا نویلا عاشق ہر ہفتے خاتون کے گھر ملاقات کے لیے آنے لگا ، اس خاتون کی شادی 14 سال قبل ہوئی،گیارہ سال کی ایک بیٹی اور آٹھ سال کا ایک بیٹا ہیں ۔۔۔ شوہر صبح کام پر جاتا اور سارا دن اہل خانہ کے لیے رزق کماتا اور رات 10 بجے گھر واپس آتا ۔۔۔۔ چند روز قبل جب شوہر روٹین سےکچھ دیر قبل گھر واپس آیا تو کمرے سے کچھ مشکوک آوازیں آرہی تھیں جبکہ دروازہ اندر سے بند تھا ، خاتون کا عاشق کمرے کے اندر تھا پکڑے جانے کے خوف سے خاتون نے عاشق کو بیڈ کے نیچے چھپا دیا اور دروازہ کھولا ، شوہر نے پوچھا آوازیں کس کی تھیں تو بیوی بولی ،بچوں کے ساتھ باتیں کررہی تھی لیکن شوہر کو تسلی نہ ہوئی اس نے کمرے اور باتھ روم میں دیکھا پھر بیڈ کے نیچے جھانکا تو عاشق نامراد وہاں موجود تھا ۔ اسے گریبان سے پکڑ کر باہر نکالا تو اس نے دھکم پیل شروع کردی ۔اس لڑائی کےدوران عاشق معشوقہ ایک ہو گئے بیوی نےاپنے ہی شوہر کے پیروں پر کوئی چیز ماری جس سے وہ زخمی ہو گیا پھر دونوں نے ملکر خاتون کے شوہر کو گلے میں کسی کپڑے سے پھند۔ہ دے کر ما۔ر ڈالا ، بچے خوفزدہ ہو کر سب کچھ دیکھتے رہے ، واردات کے بعد عاشق نے مقت۔ول کے کپڑے اتارے کیونکہ ان پر خو۔ن کے دھبے لگ چکے تھے اور ان کپڑوں سمیت فرار ہو گیا جبکہ خاتون نے اس دوران دھکم پیل کے دوران بکھرا سامان سیٹ کیا پھر چائے بنا کر پی اور سو گئی صبح لگ بھگ 7 بجے اس نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے شوہر نے حالات سے تنگ آکر پھند۔ہ لگا لیا ہے ، پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کا معائنہ کیا تو معاملہ مشکوک گزرا ، اس شخص کے پیروں سمیت جسم پر مار پیٹ کے چھوٹے موٹے زخم بھی تھے جبکہ گلے پر پھندے کا نشان تھا ۔ پھند۔ہ لینے والے کے جسم پر زخم کیسے آئے ، بیوی سے پوچھا گیا کیا پہلے آپ کی لڑائی ہوئی ؟ اس نے بتایا میری بالکل لڑائی نہیں ہوئی وہ اپنے مالی حالات سے پریشان تھے، اسکے بعد پولیس نے پہلے تو لیڈیز پولیس افسران کو بلایا تاکہ خاتون سے پوچھ گچھ کریں اور دوسری جانب جدید ٹیکنالوجی سے موبائل ڈیٹا چیک کیا گیا تو ایک شخص کی خاتون کے ساتھ بار بات کالز نمایاں تھیں ۔۔۔خاتون زیادہ دیر اپنے اولین موقف پر قائم نہ رہ سکی اور اس نے اپنے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کو موت کے گھاٹ اتارنے کا اعتراف کر لیا ۔ مزید تحقیقات میں پتہ چلا کہ یہ خاتون کچھ عرصہ قبل اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی تھی مگر رشتہ داروں اور پنچایت کے ذریعے خاتون کو دوبارہ اسکے گھر میں بسا دیا گیا ۔ اب اس ہوس کی ماری کے پاس ایک ہی آپشن تھا کہ عاشق کو گھر بلا کر ملاقات کر لیا کرے ۔۔۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق خاتون اور اسکا عاشق دونوں پولیس کی تحویل میں رہے اور اب انہیں چالان کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے ۔۔۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرے میں اس طرح کے واقعات آئے روز رونما کیوں ہو رہے ہیں؟ مونائل اور سوشل میڈیا کو قصور واربنانا تو شاید حماقت ہو گی ۔ اصل وجہ شاید خاندانی نظام کو جدیدیت اور ماڈرن ازم کے نام پر تباہ کرنا ہے ، جن گھروں کے نگران نہ ہوں وہ بھلا محفوظ کیسے رہ سکتے ہیں ۔ اکیلا پن تو عورتوں اور مردوں کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے ۔۔۔ کیا ہی اچھا ہو کہ معاشرے کی مکمل تباہی اور اسے جنگل بنانے سے روکنے کے لیے ہم سب ملکر خاندانی نظام کو دوبارہ مضبوط کریں ۔ دادا ،دادی ، تایا چچا اور گھرکی دیگر خواتین کی موجودگی کسی عورت یا مرد کو بے مہار ہونے میں سب سے مضبوط رکاوٹ ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں

17/12/2025
Ladies Stitched Velvet Dresses
16/12/2025

Ladies Stitched Velvet Dresses

Sarson oil / Mustard oilسرسوں کا کوکنگ آئل ہمارے ہاں خالص اور اعلیٰ قسم کی سرسوں کا  تیل دستیاب ہے۔ یہ تیل جدید ترین مشی...
10/07/2025

Sarson oil / Mustard oil
سرسوں کا کوکنگ آئل
ہمارے ہاں خالص اور اعلیٰ قسم کی سرسوں کا تیل دستیاب ہے۔

یہ تیل جدید ترین مشین سے فلٹر شدہ ہے جو
کھانے پکانے کے لیے موزوں اور آپ کی صحت اور ذائقہ کو برقرار رکھتا ہے۔
فی لیٹر۔ : 610 روپے
دو لیٹر۔ : 1200 روپے
تین لیٹر۔ : 1800 روپے
پانچ لیٹر۔ : 2950 روپے
چھ لیٹر۔ : 3400 روپے
آٹھ لیٹر- : 4450 روپے
نو لیٹر- : 4900 روپے
دس لیٹر- : 5300 روپے

بہترین اور تازہ سرسوں کا تیل ہو ل سیل ریٹ پر ہم سے آرڈر پر تیار کروائے۔

Natural Mustard Cooking Oil
Embrace healthy with every meal.

Free Delivery for Nearby
Pickup option
For order and information
Contact No. 0306-4014041

ہم سے کیجیے سرسوں کے تیل کا ایک بار ٹرائل
ماہانہ کوکنگ آئل بنائے صحت و ذائقہ کا حامل

سرسوں کا کوکنگ آئل ہمارے ہاں خالص اور اعلیٰ قسم کی سرسوں کا  تیل دستیاب ہے۔ یہ تیل جدید ترین مشین سے فلٹر شدہ ہے جوکھانے...
04/07/2025

سرسوں کا کوکنگ آئل
ہمارے ہاں خالص اور اعلیٰ قسم کی سرسوں کا تیل دستیاب ہے۔

یہ تیل جدید ترین مشین سے فلٹر شدہ ہے جو
کھانے پکانے کے لیے موزوں اور آپ کی صحت اور ذائقہ کو برقرار رکھتا ہے۔
فی لیٹر۔ : 600 روپے
دو لیٹر۔ : 1200 روپے
تین لیٹر۔ : 1750 روپے
پانچ لیٹر۔ : 2900 روپے
چھ لیٹر۔ : 3200 روپے
آٹھ لیٹر- : 4200 روپے
نو لیٹر- : 4600 روپے
دس لیٹر- : 5000 روپے

بہترین اور تازہ سرسوں کا تیل ہو ل سیل ریٹ پر ہم سے آرڈر پر تیار کروائے۔

Natural Mustard Cooking Oil
Embrace healthy with every meal.

Contact No. 0306-4014041

ہم سے کیجیے سرسوں کے تیل کا ایک بار ٹرائل
ماہانہ کوکنگ آئل بنائے صحت و ذائقہ کا حامل

Lawn Digital Printed 2 pcShirt plus trouser Sizes 20, 22, 24 & 2628, 30, 32 & 34Available on wholesale PriceContact 0306...
04/07/2025

Lawn Digital Printed 2 pc
Shirt plus trouser
Sizes 20, 22, 24 & 26
28, 30, 32 & 34
Available on wholesale Price
Contact 0306 4014041

Address

Lahore

Telephone

+923064014041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emaan Shopping Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category