Ahmed Mukhtar

Ahmed Mukhtar Fashion designer .

ہر حال میں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے
04/04/2026

ہر حال میں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے

04/04/2026

اللّٰہ اکبر۔ سب قدرت کا نظام ہے

Good morning
22/03/2026

Good morning

09/07/2025

پہلے مارا ۔پھر چاقو کے وار کر کے شلوار پھاڑی پھر مارا پھر جوتی چٹائی ۔یہ کہاں کی بدمعاشی ہے ۔مارنے والے شکل سے تو لعنتی لگ رہے ہیں ۔بٹ ہماری پولیس بہت اچھا کام کر رہی ہے اور علاقہ کے ایس ایچ او کو چاہیے کہ ان کا تعاقب کریں اور ان کو پکڑیں اور سخت سے سخت سزا دیں

07/07/2025

زندگی میں کبھی نہیں کرے گی مذاق 😃😃

06/07/2025

واردات کر کے بھاگنے پر سندھ پولیس کے ہاتھوں ڈکیت قتل

03/07/2025

یہ ہم دودھ نہیں زہر پی رہے ہیں ۔۔پلیز دودھ لیتے وقت کسی اچھے برانڈ کا انتخاب کریں ۔۔اس ویڈیو کو اگے شیئر کر دیں نہ جانے اپ کتنی زندگیاں بچا سکتے ہیں

Good Morning
02/07/2025

Good Morning

02/07/2025

ایسے لوگو کی ہمت کو شاباش دینی چاہیے ان کے اوپر ہنسنا نہیں چاہیے 🙈🤭

01/07/2025

لاہور میں دوران لیکچر ٹیچر کو ہارٹ اٹیک استغفر اللہ۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو معاف کرے 😥😥

25/11/2024

راولپنڈی میں پی ٹی ائی کے احتجاج کرنے والوں نے ہارٹ اٹیک کے مریض کو لے جاتے ہوئے ایمبولنس کو جانے نہیں دیا اور ڈنڈے مار مارکر ایمبولنس کا برا حال کر دیا ۔یہ کہاں کے مسلمان ہیں ؟؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Mukhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share