Ords U

Ords U OrdsU.com

اس جاہل عوام کو کسیے کیسے پاگل بنایا جاتا ہے۔۔چند ماہ پہلے چینی باہر بیچی — ملک میں وافر مقدار ہےکہہ کر۔پھر وہی چینی واپ...
21/06/2025

اس جاہل عوام کو کسیے کیسے پاگل بنایا جاتا ہے۔۔
چند ماہ پہلے چینی باہر بیچی — ملک میں وافر مقدار ہےکہہ کر۔
پھر وہی چینی واپس منگوائی — دوگنے داموں پر۔۔
عوام کو بتایا: مارکیٹ میں قلت ہے۔۔۔
کمال یہ ہے کہ
فائدہ ہمیشہ حکمران خاندانوں کی جیبوں میں،
نقصان ہمیشہ غریب کے دسترخوان پر۔۔۔
لگتا ہے حکومت چینی نہیں،
عوام کی عقل ایکسپورٹ کر چکی ہے۔

بینکینگ سسٹم تباہ کرنے کا منصوبہووٹ چور مسلط شدہ جعلی فارم 47 کی حکومت اب اے ٹی ایم کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے ایک لاکھ نکال...
01/06/2025

بینکینگ سسٹم تباہ کرنے کا منصوبہ

ووٹ چور مسلط شدہ جعلی فارم 47 کی حکومت اب اے ٹی ایم کارڈ اور کریڈٹ کارڈ سے
ایک لاکھ نکالنے پر 1200
پچاس ہزار نکالنے پر 600
پچیس ہزار نکالنے پر 300
دس بارہ ہزار پر نکالنے 150
روپے آپ کے اکاونٹ سے چوری کیا کرے گی۔
🖐🖐🖐

ہم اکثر کہتے ہیں کہ نظام خراب ہے… لیکن حقیقت یہ ہے کہ نظام کو ایسا “خراب” نہیں بنایا گیا، بلکہ ایسا “چالاکی سے” بنایا گی...
21/05/2025

ہم اکثر کہتے ہیں کہ نظام خراب ہے… لیکن حقیقت یہ ہے کہ نظام کو ایسا “خراب” نہیں بنایا گیا، بلکہ ایسا “چالاکی سے” بنایا گیا ہے — تاکہ مخصوص لوگوں کو فائدہ ہو اور عام انسان ہمیشہ پیستا رہے۔
تعلیم کا نظام ایسا ہے کہ سوچنے والے پیدا نہ ہوں، بس نمبروں کے غلام ہوں۔
انصاف کا نظام ایسا ہے کہ طاقتور بچ جائے اور کمزور گھسٹتا رہے۔
معاشی نظام ایسا ہے کہ امیر امیرتر اور غریب غریب تر ہو جائے۔
یہ سب “غلطی” نہیں ہیں، بلکہ “منصوبہ بندی” ہے۔
اور یاد رکھو:
اگر کسی نظام میں ظلم بار بار ہو رہا ہے، تو وہ حادثہ نہیں، وہی اصل مقصد ہے۔
اگر یہ بات دل میں اتری ہو، تو اسے دوسروں کے دل تک ضرور پہنچائیں… تاکہ کچھ آوازیں جاگنا شروع کریں۔

12/05/2025

France is weighing donating few Rafale fighter jets to Pakistan, apparently to show that performance of airplane lies in hands of pilot & not in the machine

سعودی خواتین خود اپنے مردوں کی دوسری شادی کیوں کراتی ہیں؟؟سعودی عرب کے صوبے الاجساء کے دیہات اس لحاظ سے انتہائی منفرد ہی...
16/02/2025

سعودی خواتین خود اپنے مردوں کی دوسری شادی کیوں کراتی ہیں؟؟
سعودی عرب کے صوبے الاجساء کے دیہات اس لحاظ سے انتہائی منفرد ہیں کہ یہاں خواتین اپنے خاوندوں کیلئے خود نئی دلہن تلاش کرتی ہیں۔
یہ سلسلہ 1981 میں اس وقت شروع ہوا جب ایک خاتون نے اپنے خاوند کو دوسری شادی کی ترغیب دی۔
یہ خاتون اپنے خاوند کی نئی دلن کی تلاش میں خود نکلی اور بالا آخر اس کیلئے ایک نو عمر دلن کا انتظام کر ہی لیا۔
ابتدا میں تو لوگوں نے اس خاتون کو پاگل قرار دیا لیکن اس نے یہ دعوی کر کے سب کو حیران کر دیا کہ ۔۔۔۔۔ آگے پڑھنے کے لئے پہلا کمنٹ دیکھیں

Address

Johar Town Lahore
Lahore
53700

Telephone

+923056402685

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ords U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ords U:

Share

Category