Lala & Sons cloth house

Lala & Sons cloth house LALA & SONS
WhatsApp +923018305800
Content 03218305800

13/05/2026
13/05/2026

حکومت کو چاہیے رات 8 بجے تمام مارکیٹس بند کرنے کا فیصلہ اب واپس لے لے۔
مارکیٹس کا ٹائم دس بجے اور باقی بیکریز، اور ہوٹلوں کا ٹائم گیارہ بارہ بھی ہو تو خیر ہے۔

پوری مارکیٹس 8 بجے بند کرنے کا مقصد یہ تھا کہ سورج کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے اور بجلی کی بچت کی جائے۔
ہم یہ بھول گئے ہم اس علاقے میں رہتے ہیں جہاں سورج کی روشنی کے ساتھ سورج کی حرارت بھی برداشت کرنی پڑتی ہے اس وقت مئی کا مہینہ ہے اور درجہ حرارت دن میں 45 سے بھی عبور کر جاتا ہے اور فیل لائیک اس سے بھی زیادہ ہے۔

ہمارے لیے دن کے وقت کسی بھی قسم کی خریداری کا تصور ہی سوہان روح ہے ہونا تو یہ چاہیے اس گرمی میں لوگوں کو تاکید کی جائے کہ وہ دن کے وقت گھروں اور آفس سے نا نکلیں چھت کے نیچے یا سایہ دار جگہ پر رہیں ڈائریکٹ سورج کی شعاعوں سے بچنے کی کوشش کریں مگر یہاں صورتحال یہ ہے کہ 7 بجے مغرب ہوتی ہے اور اس سے پہلے خوب گرمی۔ اور حکم یہ ہے اسی گرمی میں جو خریداری کرنی ہے کر لو۔
ہمارے یہاں نا تو اکثریت دکانوں میں ائیرگنڈیشنگ ہے نا تمام گاڑیوں میں، نا ہی تمام گھروں میں۔
ایسے میں دن کے ٹائم نکل کے بازاروں کا رخ کرنا جل کے بھسم کر دیتا ہے۔

پہلے ہوتا یہ تھا لوگ خریداری کرنے کے لیے مغرب کے بعد ٹھنڈے ٹائم باہر نکلتے تھے زیادہ تعداد بائیک والوں کی ہے گاڑیوں اور دکانوں میں بھی اے سی نا ہو تو پرواہ نہیں۔
دوسری اہم بات ہمارے یہاں اکثریت کے گھر تنگ ہیں چھوٹے ہیں صحنوں کا رواج ختم ہو گیا ہے لوگ رات کو ہوا خوری کے لیے نکل گئے ڈھابا ٹائپ ہوٹل کھلے ہیں تو سڑکوں کے کنارے کرسیوں پر محفلیں جمی ہیں
سوڈا واٹر, آئس کریم، پر لوگ رات دیر گئے بیٹھے ہیں فیملیز کے ساتھ گروسری کا کام بھی نمٹا رہے ہیں بچے ساتھ ہیں تو کچھ فیملی ٹائم بھی ہو گیا تفریح بھی ہو گئی جو ہمارے معاشرے میں زیرو ہے۔

اب آٹھ بجے سے نحوست کا سماں ہے سب بازار بند کاروبار بند گروسری سٹور، میڈیکل سٹور، ہوٹل، سوڈا واٹر ، آئس کریم سب بند ۔

سڑکیں سنسان لوگ گھروں میں بند کسی کے گھر چھوٹے ہیں، ہوا دار نہیں ہیں، اے سی کولر ہیں بھی تو ٹائم سے ہی چلائے جاتے ہیں۔ دن میں خریداری کی ہمت ہی نہیں ہوتی اس قدر سخت موسم ہے اور پھر عید کی آمد الگ۔

حکومت ان بے تکے فیصلوں کے بجائے اپنے ملک کے حالات دیکھ کے فیصلے کرئے جن ملکوں میں سورج کی روشنی میں تمام کام مکمل کیے جاتے ہیں ان ملکوں میں کولنگ سسٹم پر جگہ انسٹال ہے گھروں میں گاڑیوں میں شاپنگ مالز میں اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
جہاں تک بات ہے بجلی کی بچت کرنے کی تو سولر سسٹم کو سستا کر دیں پلیٹیں بیٹریاں سستی کریں ہر کوئی اپنے استعمال کے لیے بجلی خود بنائے آپ کسی کو بجلی مت دیں۔ اور آئی پی پیز کو چلتا کریں۔

خدا کا خوف کریں اس گرمی میں جب تک لوگ مرنا شروع نہیں ہوں گے تب تک آپ ہوش میں نہیں آئیں گے کاروبار الگ تباہ ہو گئے ہیں ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کے ایسے فیصلے کرنے آسان ہوتے ہیں۔
مگر زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔

Lala and sons textile The best improted fabrics store
18/04/2026

Lala and sons textile
The best improted fabrics store

Best Price Best imported Fabrics Z suiting
11/03/2026

Best Price Best imported Fabrics Z suiting

31 likes, 2 comments. “ #الصادق best imported Fabrics Z suiting Shalwar Qameez toyobo Fabrics Best collection KHAN FABRICS khan 💸… suiting 03174254775 @🎭 KHAلID 🥉جان Haseeb .Ali.Fabrics Faheem Khokhar...

Best imported Fabrics Z
10/03/2026

Best imported Fabrics Z

Check out خالد خان LALA & SONS Fabrics’s video.

Thanks
10/03/2026

Thanks

90 likes, 8 comments. “lalaandsonsclothhouse KHAN FABRICS Mian Abdul Mateen thankyou@Malik Faheem Khokhar Shah Khilji Official@Iqra Abid Wajid in china 🇨🇳 shams”

Toyobo Fabrics  Best imported Fabrics Z
10/03/2026

Toyobo Fabrics Best imported Fabrics Z

62 likes, 4 comments. “شعبان toyobo Fabrics Best Quality Z suiting KHAN FABRICS khan 💸… suiting 03174254775 @🎭 KHAلID 🥉جان Tareen Clothing ”

08/03/2026

🙄

Lala and sons cloth house
08/03/2026

Lala and sons cloth house

Check out خالد خان LALA & SONS Fabrics’s video.

Lala and sons cloth house
08/03/2026

Lala and sons cloth house

80 likes, 7 comments. “lalaandsonsclothhouse KHAN FABRICS Mian Abdul Mateen thankyou@Malik Faheem Khokhar Shah Khilji Official@Iqra Abid Wajid in china 🇨🇳 shams”

Address

Lahore
4400

Telephone

03018305800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lala & Sons cloth house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lala & Sons cloth house:

Shortcuts

Share