Daily Trends & Life

Daily Trends & Life Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Trends & Life, Lahore.

Happy Ramazan, Remember in your prays,... Allah ap sab ko ramazan ki barkatain ata fermay, aur rozay rakhnay ki himat ta...
17/02/2026

Happy Ramazan, Remember in your prays,... Allah ap sab ko ramazan ki barkatain ata fermay, aur rozay rakhnay ki himat taqat ata fermay...

New Arrival Suits on Generation... you can buy for Eid as near Eid collection may reduced
16/02/2026

New Arrival Suits on Generation... you can buy for Eid as near Eid collection may reduced

نافرمان اولاد سے پریشان والدین یہ پڑھیں۔ روزانہ 313 مرتبہ ایک وقت مقرر پر۔ دعائوں میں یار رکھیں۔وَأَصْلِحُ لِي فِي ذُرِّ...
12/02/2026

نافرمان اولاد سے پریشان والدین یہ پڑھیں۔ روزانہ 313 مرتبہ ایک وقت مقرر پر۔ دعائوں میں یار رکھیں۔
وَأَصْلِحُ لِي فِي ذُرِّيَّتِي إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ

09/02/2026

الحمدللہ، اس سال بسنت کا میلہ بہت اچھا گزرا۔
پہلے تھوڑا ڈر تھا، مگر سب کچھ خیریت سے ہوا اور دل کو واقعی سکون ملا۔
سب نے آپس میں اچھا وقت گزارا، مل بیٹھے، گپ شپ ہوئی، کھانے کھائے اور ماحول بہت خوشگوار رہا۔
ایک خوبصورت get-together رہی جس نے سب کو ریلیکس کر دیا۔

مریم نواز کا شکریہ جن کی بدولت یہ سب ممکن ہوا۔
اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھے، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 🤍

اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور قبر کو جنت کا باغ بنائے۔ آمین۔""بچھڑ جانے والے یاد آتے ہ...
03/02/2026

اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور قبر کو جنت کا باغ بنائے۔ آمین۔"
"بچھڑ جانے والے یاد آتے ہیں، پر اللہ کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم ہے۔ اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔"
"اے اللہ! ہمارے زندہ و مردہ، حاضر و غائب تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما۔"

Youtube per automation
02/02/2026

Youtube per automation

29/01/2026

Cat playing with its toy😋🤩

26/01/2026

25/01/2026

Best Graphic game 😴

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Trends & Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share