Amna's Collection

Amna's Collection "Welcome to Amna's Collection – a vibrant mix of cooking, lifestyle vlogs, and creative ideas.

Join me on this flavorful and fun journey through everyday inspiration!"

🚨 MUST WATCH RIGHT NOW – Before It’s Too Late! 🚨From the glory of Ancient Persia… to the 1979 Revolution… to Khamenei’s ...
02/03/2026

🚨 MUST WATCH RIGHT NOW – Before It’s Too Late! 🚨
From the glory of Ancient Persia… to the 1979 Revolution… to Khamenei’s Iran today — this is the FULL 3000-year story no one is telling you.
Plus the exact Quran verses that many scholars say are unfolding right now… pointing straight to WW3.
I spent weeks putting this together with cinematic visuals, real history, and the prophecies everyone is searching for.
👉 Watch the full video here https://youtu.be/Ei5MQby0fiI

If this video doesn’t give you chills, nothing will.
Drop a 🔥 if you’re watching till the end
Comment “Iran” if you want Part 2
Share with someone who needs to see this

Turn on notifications 🛎️ — this might be the most important video you watch this year.

From ancient Persia to today’s headlines — discover the complete 3000-year history of Iran and the shocking Quran prophecy that many believe points directly ...

19/02/2026
13/02/2026
اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰهیہ پوسٹ صرف اپنے بچوں سمت ان سب بچوں اور ان کے والدین کو خراج تحسین کے...
09/02/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
یہ پوسٹ صرف اپنے بچوں سمت ان سب بچوں اور ان کے والدین کو خراج تحسین کے لئے ہے جن پر اللّه کا خاص کرم ہے کہ اللّه نے ان کے بچوں کو شعور عطاء کیا ۔۔۔۔۔۔۔سب والدین ٢ نفل ادا کریں جن کے بچوں پر اللہ کا خاص کرم رہا اور کمینٹ میں ضرور لکھیں ۔۔۔کہ اللّه کا شکر ہے
بنست کے 4 دن کیسے گزرے ۔۔۔۔۔آپ کی چھت بھری پڑی ہو پتنگوں سے لوگ اپ کو دعوت دے رہے ہوں دور دور سے دوست اور رشتے دار فون کر کے اپنے گھر بسنت کی دعوت دیں آپ کو اس چھت پر بسنت کی دعوت ہو جہاں کی ٹکٹ بھی ہزاروں میں ہو اور وہاں انے والوں کے ساتھ لوگ بسنت منانے کو فخر محسوس کرتے ہوں آپ کے وہ رشتے دار جن کے ماں باپ بسنت کو حرام قرار دیتے ہوں اور روز فیس بک پر فتویٰ دیتے ہوں ۔۔۔۔۔ان کے بچے بھی ان 4 دن بو کاٹا کرتے رہے ۔۔۔۔۔۔اور کچھ ایسے بھی ناقدین ہوں جو یہ کہیں کہ یہ بسنت مریم نے کی اس لئے بری ہے تو ان کے لئے عرض ہے اگر اپ کا دین صرف مریم اور عمران کی کسوٹی پر ا گیا ہے تو اپنے دل کا ایک چکر لگا لیں کسی جگہ کالا دھبہ نہ ہو ۔۔سو بات صرف اتنی ہے کہ کیا ہر چیز ماننا ضروری ہے چاہے وہ بسنت ہو یا میلا ۔۔۔کیا اپ کے نبیؐ نے بسنت یا کوئی اور تہوار منایا کیا اللّه نے مسلمانوں کو عیدیں عطاء نہیں کی؟ کیا اللّه کے نبیؐ نے کفار کی پیروی کرنے والے کو اس کے ساتھ اٹھایا جائے گا نہیں کہا ؟کیا اللّه کے نبیؐ نے یہ نہیں کہا کہ مرنے والے کو نہیں پتہ وہ کیوں مرا اور مارنے والے کو نہیں پتا اس نے کیوں مارا اپ کو کیسے یقین ہے کہ اپ کے بو کاٹا سے کسی کو کوئی نقصان نہیں ہو چاہے اپ کی ڈور درست ہو ۔۔۔۔گھر میں دھاگہ بھی تیزی سے انگلی سے پھر جائے تو کٹ پڑجاتا ہے ۔۔۔۔لیکن ان سب باتوں سے اپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔تو یہ اپ کا شعور ہے ۔۔۔۔اور ۔۔۔اس سب میں آپ کے جوان بچوں کو اللّه نے جو شعور دے دیا اس پر لاکھ شکر اس ذات کا ۔۔۔۔۔یہ کوئی ہماری تربیت نہیں اور نہ کوئی روک ٹوک تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه یہ ہے وہ شعور جو اللّه کسی کے دل میں ڈال دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔اور اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اللّه نے جو شعور ان بچوں کے دل میں ڈالا وہ اس کا احسان ہے ۔۔۔۔۔۔حضرت محمّد ؐ کا ایک واقعہ ہے کہ آج میں اس بچے کو منع نہیں کروں گا شیرینی نہ کھایا کرے آج میں نے خود کھائی ہے تو تمام دانشوروں سے گزارش ہے درس باہر والوں کی جگہ اپنے بچوں کو دیں ان سے سوال جواب باہر والوں کا نہیں آپ کے بچوں کا ہو گا ۔۔۔۔۔اور باقی سب جن کے بچوں پر اللہ کا خاص کرم ہے وہ ضرور آج اپنے بچوں کی تعریف کریں ان کو کہیں کہ اس فتن کے دور میں میں تمہیں سلوٹ کرتا ہوں تاکہ وہ جان سکیں کہ اللہ نے ان پر کتنا فضل کیا ہے

الف س

04/01/2026

Prime Minister Imran Khan’s Strong Response to DG ISPR’s Statements| تم ہو کون ؟؟This channel takes you into the year 2040, where a young grandson asks his g...

ایک ان پڑھ کو بھی پتہ ہے کہ پی ٹی آئ کیا کر رہی ہے 😅
02/01/2026

ایک ان پڑھ کو بھی پتہ ہے کہ پی ٹی آئ کیا کر رہی ہے 😅

An Emotional Jail Meeting With Imran Khan – A Cleaner Shares His Heartbreaking Story

24/11/2025

Address

Bahria Town
Lahore

Telephone

+923414681458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna's Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share