Sidrella

Sidrella Be Smart, Buy Sidrella

Sidrella
05/12/2025

Sidrella

Sidrella
04/12/2025

Sidrella

02/12/2025
28/11/2025
Winter officially ON ❄️🥰😍Aapki winter must-have item kya hai?Scarf / Hoodie / Shawl / Sweater/socks/cap?💬comment please
20/11/2025

Winter officially ON ❄️🥰😍
Aapki winter must-have item kya hai?
Scarf / Hoodie / Shawl / Sweater/socks/cap?
💬comment please

لڑکیو ایک بات بتاؤ ✨ریڈی ٹو وئیر کے معاملے میں آپ لوگ زیادہ کس چیز کو پسند       کرتی ہو؟  تھری پیس،2 پیس یا پھر صرف شرٹ...
19/11/2025

لڑکیو ایک بات بتاؤ ✨
ریڈی ٹو وئیر کے معاملے میں آپ لوگ زیادہ کس چیز کو پسند کرتی ہو؟
تھری پیس،2 پیس یا پھر صرف شرٹ۔
ہر لڑکی کی اسٹائل چوائس الگ ہوتی ہے
بس میں یہ دیکھنا چاہتی ہوں کہ زیادہ تر لڑکیاں کس آپشن کی طرف جاتی ہیں 💬💕

Sidrella                                           🥳✨         میں خوش آمدیدیہاں فیشن کے نئے آئیڈیاز، ٹرینڈز اور نفیس اسٹ...
17/11/2025

Sidrella
🥳✨ میں خوش آمدید
یہاں فیشن کے نئے آئیڈیاز، ٹرینڈز اور نفیس اسٹائلنگ آپ کو دیکھنے کو ملے گی ۔
آپ کس طرح کا فیشن دیکھنا پسند کرتے ہیں؟
کیژول، پارٹی ویئر یا ڈیلی اسٹائلنگ ٹپس؟
👇 کمنٹ میں اپنی پسند ضرور بتائیں!"

09/11/2025

💬 کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا؟
کہ آنلائن کچھ آرڈر کیا اور تجربہ اچھا نہ رہا ہو۔کبھی سائز غلط، کبھی چیز تصویر جیسی نہیں یا قیمت دو گنا زیادہ 🫣 تو اب دل ہی اٹھ گیا آنلائن شاپنگ سے 😔
ایسا سب کے ساتھ کبھی نہ کبھی ضرور ہوتا ہے
کوئی چیز ضرورت بھی ہے، پسند بھی آرہی ہے،
مگر پچھلے تجربے کی بنیاد پر رسک نہیں لینا چاہتے 😅

تو یہاں اس پوسٹ میں کچھ ٹپس شیئر کرنے جا رہی ہوں
جنہیں مدنظر رکھتے ہوئے آپ آنلائن شاپنگ کرسکیں گے
اور آپ کے پیسے بھی ضائع نہیں جائیں گے 💖
🛍️ 1. پیج نیا تو نہیں؟
سب سے پہلے پیج پر غور کریں کہ پیج نیا تو نہیں بنا ہوا ۔اگر پیج پر کم پوسٹس ہیں، کمنٹس بند ہیں یا ریویوز نہیں —
تو پہلے اچھی طرح چیک کریں کہ پیج authentic ہے یا نہیں۔
اور پیج پر اسی پروڈکٹ یا کیٹگری کی چیزیں سیل ہو رہی ہیں یا ہر قسم کی چیزیں ۔بعض ریسیلرز الیکٹرانکس ،جیولری ،کپڑے ،ہوم ڈیکور ہر چیز بیچ رہے ہوتے ہیں تو انکے سیلرز بھی مختلف ہوتے ہیں ایسے میں زیادہ فوکس کریں کہ پیج پر ایک ہی کیٹگری کی چیز فروخت ہو رہی ہو ۔
📸 2. Original pictureلازمی مانگیں!
ہمیشہ کہیں “اصل تصویر دکھائیں” —
اکثر پیجز catalog والی pics لگاتے ہیں اور چیز مختلف نکلتی ہے ۔اسلیے ڈیلور کرنے سے پہلے ایک بار پارسل کی تصویر یا ویڈیو ضرور مانگیں

📏 3. سائز اور میٹیریل ضرور پڑھیں
ہر برانڈ کا سائز الگ ہوتا ہے،خصوصاً جوتے اور کپڑے ،
🎨 4. کلر پر دھیان دیں
کبھی “peach” تصویر میں pink لگ رہا ہوتا ہے 😄تو پہلے کنفرم کروا لیں سیلر سے
💬 5. Seller سے تفصیلی بات کریں
اور پوچھ لیں👇
– میٹیریل کیسا ہے؟
– picture jaisi hi cheez hai na?اوریجنل ہے یا کاپی
– return / exchange policy کیا ہے؟

🚚 6. Delivery time confirm کریں
اکثر parcel دیر سے آتا ہے اور event نکل جاتا ہے 😬 پہلے سے سیلر کو اپنا ٹائم بتا دیں

💰 7. Payment method دیکھیں
Cod، ایڈوانس پیمنٹ
پہلے سے طے کر لیں پھر ہی آرڈر ڈن کروائیں تاکہ سیلر کا اور آپکا وقت ضائع نہ ہو

🤍 آخر میں بس اتنا یاد رکھیں:
Smart buyer بنیں، confused نہیں ✨




Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidrella posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share