20/05/2026
رزق تو بہت لوگ کماتے ہیں،@
مگر دلوں میں جگہ ہر کسی کو نہیں ملتی… 🥺🤍
کبھی کبھی آپ لوگوں کے میسجز پڑھ کر لگتا ہے
ہم صرف کپڑے نہیں بیچ رہے،
بلکہ محبتیں، دعائیں اور اپنائیت کما رہے ہیں۔ ✨
اللہ پاک ہر اُس رشتے کو سلامت رکھے
جو خلوص، عزت اور محبت سے جڑا ہو۔
آپ سب کی دعائیں اور محبت ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں ❤️