16/09/2025
السلام علیکم
مجھے ہمیشہ سے اچھی اچھی، پیاری سی ،نازک سی انگوٹھیوں اور
ائر رنگز کا بہت شوق رہا۔
اور کولیکشن بھی خوب رکھتی رہی لیکن تب اتنے پیارے پیارے جیولری آرگنائزرز نہیں ملتے تھے۔۔۔
اب جب ملے ہیں تو پرانے شوق بھی جاگ اٹھے۔۔۔
نازک نگینوں سے سجی انگوٹھیاں ہوں یا نیکلیس اور ایر رنگز۔۔۔۔
گھر پر سنبھالنی ہوں یا سفر پر ساتھ لے کر جانا ہو۔۔۔
سب بغیر کسی جھنجھٹ اور خراب ہو جانے کے خوف کے۔۔۔ان پیارے سے باکسز میں سجا لیتی ہوں۔
آپ بھی آرڈر کرنا چاہیں تو ۔۔۔اچھے
کام میں دیر نہ کیجئے ۔۔۔
ان باکس آئیے اور اپنی پسند کے کلرز کا انتخاب کریں۔
Sale price.... 650 only
Deal...
order any two and get free dc offer.
scarf and soul