Wear Modesty

Wear Modesty Your go-to place for beautiful, modest, and affordable abayas! "Designed to make you feel confident every day."
(1)

ہمارا مشہور و معروف اور ہاٹ سیلنگ "خطاطی عبایا!" 🖤فرنٹ سٹائل ، نفیس ڈیٹیلنگ اور سب سے بڑھ کر اس کا جیٹ بلیک اور مکھن ملا...
27/10/2026

ہمارا مشہور و معروف اور ہاٹ سیلنگ "خطاطی عبایا!" 🖤
فرنٹ سٹائل ، نفیس ڈیٹیلنگ اور سب سے بڑھ کر اس کا جیٹ بلیک اور مکھن ملائی فیبرک اسے باقی عبایوں سے ممتاز بناتا ہے ۔
فال اور فلیر بہترین ۔۔۔ پاکٹ ساتھ ملے گی ۔
لینتھ 56
فٹنگ 26

قیمت: 4500

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

ایک اور شاہکار ۔۔۔ میرا اپنا ڈیزائن کردہ! 🖤بیگی عبایا کا وہ ورژن جسے آپ اپر عبایا کے طور پر بھی استعمال کرسکیں ۔۔۔ یہ تھ...
25/10/2026

ایک اور شاہکار ۔۔۔ میرا اپنا ڈیزائن کردہ! 🖤
بیگی عبایا کا وہ ورژن جسے آپ اپر عبایا کے طور پر بھی استعمال کرسکیں ۔۔۔
یہ تھری پیس عبایا ہے ۔۔۔ سلیولیس انر ، امبرائیڈڈ سلیوز اپر اور امپورٹڈ کورین میں ساتھ سٹالر ملے گا ۔
فیبرک ندا ہے ، انر آوٹر دونوں کا ۔۔۔ سٹچنگ اور امبرائیڈری بہترین اور نفیس ہیں ۔ ان لوگوں کے لیے تو بہت بیسٹ جنہیں کھلے ڈلے عبایاز پسند ہوتے ہیں جن میں فزیک ظاہر نہ ہو اور ساتھ ہی ساتھ سلیک لک بھی ائے ۔
چونکہ میرے اپنے استعمال میں بھی ہے تو سب سے بڑی یہی خوبی سمجھیے ۔۔۔ 🫣
لینتھ 56 ہے ۔

قیمت: 6500 تھری پیس سیٹ!

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

ہاں بھئی عبایا گرلیز ۔۔۔ 🩷آپ لوگوں کے بھی یہی بہانے ہوتے ہیں ؟ 🫣😁
23/10/2026

ہاں بھئی عبایا گرلیز ۔۔۔ 🩷
آپ لوگوں کے بھی یہی بہانے ہوتے ہیں ؟ 🫣😁

آرگنزا فلورل بیوٹی 🖤🤍میرا نہیں خیال مجھے ان عبایوں کا تعارف کروانے کی ضرورت ہے ۔۔۔ یہ جب جب سٹاک میں آئے ہیں ، دنوں میں ...
22/10/2026

آرگنزا فلورل بیوٹی 🖤🤍
میرا نہیں خیال مجھے ان عبایوں کا تعارف کروانے کی ضرورت ہے ۔۔۔ یہ جب جب سٹاک میں آئے ہیں ، دنوں میں سیل ہوئے ہیں ، ابھی بھی ہمارے کسٹمرز کی اکثریت ان عبایوں کو استعمال کررہی ہے الحمدللہ ۔
وجہ ان کا فیبرک ، سٹچنگ اور سٹائل سمیت بہترین ہونا ہے ۔۔۔ فرنٹ اوپن اور پاکٹ کے ساتھ ایزی ٹو یوز ہے اور اوپر ہوئی ڈیٹیلنگ پائیدار دوسرے الفاظ میں ڈھیٹ کہہ لیجئیے ۔ اپ جیسے مرضی استعمال کیجئیے کچھ کہیں نہیں جائے گا ۔

ان کا سائز 56
فٹنگ 25

قیمت: 5500/=
سٹالر بھی ساتھ ملے گا ۔

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

نیو کلیکشن ✨ اور میری پسندیدہ ترین بھی کیونکہ اس کا سٹائل میرا برسوں پرانا خواب تھا عبایوں میں (برسوں پرانا ؟ اوور ایکٹن...
21/10/2026

نیو کلیکشن ✨
اور میری پسندیدہ ترین بھی کیونکہ اس کا سٹائل میرا برسوں پرانا خواب تھا عبایوں میں (برسوں پرانا ؟ اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹ سکتے ہیں آپ 🫣) لیکن خیر یہ فرنٹ فولڈنگ پٹی اور بازووں کا فولڈنگ پیٹرن دبئی کے عبایاز میں دیکھنے کے بعد میں ہمیشہ سے پاکستانی عبایاز میں دیکھنا چاہتی تھی اور تب یہ سٹائل پہنتے وقت علم نہیں تھا کہ ایک دن میں خود یہ کلیکشن نکال رہی ہوں گی ۔۔۔ اللہ کے پلانز 🥹
خیر اگر اپ بھی میری طرح سادے عبایوں کے شوقین لیکن ساتھ ہی ساتھ ان روایتی پاکستانی سٹائل سے تھک چکے ہیں تو یہ کلیکشن آپ کے لیے ہے ۔ آفس گوئنگ ، یونیورسٹی گوئنگ یا کسی بھی عام استعمال بلکہ میرے نزدیک تو خاص استعمال کے لیے بھی بہترین ہیں ، ایک دم لک بدل جاتی ہے۔۔۔ پاکٹ ساتھ ملے گی ، فرنٹ اوپن اور مزے دار قسم کی فال اور فلیر ملے گا ، کپڑا وہی مکھن ملائی ۔۔۔ کلر یہ سبھی دستیاب تو بس! میرا نہیں خیال کچھ اور چاہیے ۔

لینتھ 56
فٹنگ 25
بلیک سمیت کچھ کلرز میں کسٹمائز کی آپشن بھی ہے ۔
قیمت: 3950

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Pookie abayas and thier cute matchings! 🤌🏻🎀✨🕊️🌼آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔0328 4963579
19/10/2026

Pookie abayas and thier cute matchings! 🤌🏻🎀✨🕊️🌼

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

💙🩷🩵آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔0328 4963579
18/10/2026

💙🩷🩵

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

ہینڈ میڈ سٹالرز ✨یہ جارجٹ شیفون کے اوپر کام ہوا ہے اور یہ کام چاروں طرف ملے گا ۔۔۔ یعنی دو پلو سمیت لمبائی پر بھی ۔ یہ س...
17/10/2026

ہینڈ میڈ سٹالرز ✨
یہ جارجٹ شیفون کے اوپر کام ہوا ہے اور یہ کام چاروں طرف ملے گا ۔۔۔ یعنی دو پلو سمیت لمبائی پر بھی ۔
یہ سٹالرز عموما شادی بیاہ یا وہی فارمل گیدرنگز کے لیے بہترین ہیں ۔۔۔ جنہیں کام والے بھاری سوٹس کے ساتھ سٹالرز چاہیے ہوں ان کے لئے بہترین آپشن کہ یہ سوٹ کو مزید کامپلیمنٹ کریں گی ۔
کام پکا اور پائیدار ہے ۔۔۔ لمبائی و چوڑائی مناسب ہے ۔
لمبائی 75
چوڑائی 28

قیمت: 1550/=

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

کچھ حسین و جمیل آرٹیکلز ۔۔۔ ✨🕊️جنہیں آرڈر کرنے کے لیے آپ انباکس و واٹس ایپ دونوں کر سکتے ہیں ۔0328 4963579
16/10/2026

کچھ حسین و جمیل آرٹیکلز ۔۔۔ ✨🕊️

جنہیں آرڈر کرنے کے لیے آپ انباکس و واٹس ایپ دونوں کر سکتے ہیں ۔
0328 4963579

فینسی سٹالرز ✨یہ میٹ سلک فیبرک میں مجود ہیں ۔۔۔ میٹ سلک یعنی اوپر سے آپ کو پریمیم سلک کی طرح رائل لک دے گی اور سر پر ٹکا...
15/10/2026

فینسی سٹالرز ✨
یہ میٹ سلک فیبرک میں مجود ہیں ۔۔۔ میٹ سلک یعنی اوپر سے آپ کو پریمیم سلک کی طرح رائل لک دے گی اور سر پر ٹکانے کے لیے انہیں نیچے یعنی الٹی طرف سے میٹ فنش دی گئی ہے ۔
ہلکی پھلکی ڈیٹیلنگ ہے ، سکونس باریک سٹونز ٹائپ ۔ عید سے لے کر تقریبات یا فارمل گیدرنگز کے لیے بہترین ہیں ۔

لمبائی 65
چوڑائی 28

قیمت: 1200

آرڈر کے لیے انباکس و واٹس ایپ دونوں کیے جاسکتے ہیں ۔
0328 4963579

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wear Modesty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share