Iqra collection

Iqra collection Ladies And Kids All Collection High Quality Products Cash On Delivery

30/08/2025
ہائی الرٹ اپ سب سے گزارش ہے کہ ان نمبروں کو دھیان سے نوٹ کر لیں یہ نمبر سکیمرز کے ہیں جو اپ کو ایموشنل بلیک میل کرتے ہیں...
29/08/2025

ہائی الرٹ اپ سب سے گزارش ہے کہ ان نمبروں کو دھیان سے نوٹ کر لیں یہ نمبر سکیمرز کے ہیں جو اپ کو ایموشنل بلیک میل کرتے ہیں اپ کو کال کرتے ہیں اگے سے کچھ بولتے نہیں ہیں اور اپ کا ڈیٹا کو ہیک کر لیتے ہیں اور ان کے ساتھ کچھ پولیس والے ملوث ہیں کچھ لڑکیاں بھی شامل ہیں جو لڑکوں کو کال کر کے ان سے دوستی کرتی ہیں اور دوستی کرنے کے بعد انہیں اپنی جگہ پر بلاتے ہیں جہاں سے پہلے سے پولیس والے موجود ہوتے ہیں اور پھر پولیس والے کہتے ہیں کہ اپنے گھر سے پیسے منگواؤ یا اپنے گھر میں سے کسی کو بلاؤ نہیں تو اپ پر ہم ایف ائی ار دے دیں گے منشیات کی لہذا ان لوگوں سے بچے اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ اگے فارورڈ کریں اگر کوئی لڑکی اپ سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام فیس بک اور واٹس ایپ پر دوستی کریں تو بہت محتاط رہے یہ اپ کو دوستی کرنے کے بعد اپنی جگہ پر بلائیں گی اور وہاں پہلے سے پولیس والے موجود ہوں گے جو اپ کو ایموشنل بلیک میل کریں گے اور اپ سے اچھی خاصی رقم مانگیں گے رقم نہ دینے کی صورت میں اپ پر ایف ائی ار زنا اور منشیات کی ڈال دیں گے لہذا ان نمبروں سے بچیں اور ان نمبرز کو رپورٹ کے ساتھ بلاک کریں اور ایف ائی اے سائبر کرائم میں ان کے درخواست درج کروائیں درخواست دینے کا اسان طریقہ ایف ائی اے کی سائبر کرائم کی ویب سائٹ اور ان کا ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں وہاں پہ اپ کو تمام تر سہولت میسر ہے اپ کو تفصیل سے پتہ چل جائے گا ہرگز کسی کو بھی اپنی تصاویریں شیئر مت کریں اور کسی بھی لنک کو اوپن مت کرنا ہے ورنہ اپ کا واٹس ایپ اور موبائل ہیک ہو جائے گا اور اپ کا تمام تر تصویریں میسجز نمبرز لیک ہو جائیں گے جس کا غلط استعمال بھی ہو سکتا ہے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ اگے فارورڈ کر رہا ہے شکریہ جزاک اللہ

02/08/2025
Gudhay ka Gousht ab KpK but Gram ma be
02/08/2025

Gudhay ka Gousht ab KpK but Gram ma be

02/08/2025

Gudhay ka Gousht ab But Gram ma be (KPk)

18/07/2025

اگر تم کامیاب ہو لیکن ماں کی آنکھوں میں آنسو ہیں، تو سمجھو تم نے سب کچھ کھو دیا۔۔

یا اللہ جن کی مائیں زندہ ہیں، انہیں صحت، ایمان، لمبی عمر اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرما،
اور جن کی مائیں اس دنیا سے جا چکی ہیں،
یا اللہ! ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما، ان پر اپنی بے پایاں رحمت نازل فرما،
اور ہمیں ان کے لیے صدقۂ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین

Original Mobile Accessories High performance superior quality cash on delivery All over Pakistan
18/07/2025

Original Mobile Accessories
High performance superior quality cash on delivery All over Pakistan

100% Original two hours china boski available Free shipping all over Pakistan
26/05/2025

100% Original two hours china boski available Free shipping all over Pakistan

Address

Lahore
54500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share