14/09/2026
الحمدللہ ثم الحمدللہ 🤲🏻🕋✨
عمرہ کا یہ سفر ہماری زندگی کے اُن خوبصورت سفر میں سے تھا جنہیں انسان کبھی بھول نہیں سکتا۔ ماشاءاللہ، اللہ پاک نے بہت پیارا وقت عطا فرمایا۔
جن جن پیاروں نے دعاؤں کے لیے کہا تھا، الحمدللہ سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔ جن کے نام یاد تھے نام لے کر دعا کی، اور جن کے نام یاد نہ رہ سکے، اُن سب کے لیے بھی دل سے دعا کی۔ اللہ پاک سب کی دعائیں قبول فرمائے، آمین۔ 🤲🏻
واپسی پر طبیعت کچھ خراب رہی، اسی لیے کام کی طرف واپس آنے میں تھوڑا وقت لگ گیا۔ لیکن اب الحمدللہ آہستہ آہستہ روٹین کی طرف واپس آ رہی ہوں۔
ان شاء اللہ کل صبح سے ShineWare کی پوسٹنگ دوبارہ شروع ہوگی۔ 🛍️
آپ سب کی محبت، دعاؤں اور انتظار کا بہت بہت شکریہ۔ ❤️
دعا ہے اللہ پاک ہمارے رزق میں برکت دے اور ہمارے اس چھوٹے سے کاروبار کو ہمیشہ حلال اور خیر کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲🏻
Back to work, InshaAllah!