24/09/2024
سندھ کے مشہور شہرکراچی کے نواحی علاقہ نواب کالونی میں سڑک کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔۔۔
اِس مجسمہ کے بارے میں بدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے۔۔جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا دیا تھا۔۔۔یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔۔۔
ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس سے ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔۔۔
محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی۔۔۔۔۔
修建tunul公路时۔请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے۔۔۔۔
"عطورات الحرمین والوں کی قرعہ اندازی میں میرا نام نکل آئے تو مجھے اٹھادینا "🙏۔۔۔😏