Al Esar Collection

Al Esar Collection معیار کا دوسرا نام الایثار 💖

الایثار کولیکشن لایا آپ کیلئے ایک اور لاجواب چیز 😍پریمیم ٹمبلر / اسٹین لیس اسٹیل بوتل اسٹیل اسٹرا کے ساتھ 🧃اپنا نام لکھو...
21/09/2025

الایثار کولیکشن لایا آپ کیلئے ایک اور
لاجواب چیز 😍

پریمیم ٹمبلر / اسٹین لیس اسٹیل بوتل اسٹیل اسٹرا کے ساتھ 🧃
اپنا نام لکھوا سکتے ہیں
اپنے بزنس کا لوگو وغیرہ بنوا سکتے ہیں
خوبصورت کلرز
قیمت: صرف 3500 روپے

ڈیلیوری چارجز: 250 روپے

خوبصورتی، پائیداری اور اسٹائل — سب کچھ ایک ہی بوتل میں ۔۔۔۔

آڈر کیلئے واٹس ایپ
03255384529

ایک بہن نے ہم سے چھوٹی مکھی کا شہد منگوایا فیڈ بیک آپ کے سامنے ہے الحمدللہ 💖 مکمل اعتماد کے ساتھ گھر بیٹھے چھوٹی مکھی کا...
19/09/2025

ایک بہن نے ہم سے چھوٹی مکھی کا شہد منگوایا
فیڈ بیک آپ کے سامنے ہے الحمدللہ 💖

مکمل اعتماد کے ساتھ گھر بیٹھے
چھوٹی مکھی کا خالص شہد حاصل کریں ۔

آڈر کیلئے واٹس ایپ
03255384529

🍯 الایثار خالص شہد 🍯شفا، ذائقہ اور قدرتی طاقتخالص اور قدرتی شہد جس کے فوائد صدیوں سے تسلیم شدہ ہیں:✅ قوتِ مدافعت میں اضا...
17/09/2025

🍯 الایثار خالص شہد 🍯

شفا، ذائقہ اور قدرتی طاقت

خالص اور قدرتی شہد جس کے فوائد صدیوں سے تسلیم شدہ ہیں:

✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ
✅ دل و دماغ کو توانائی
✅ معدے کی صحت بہتر
✅ وزن کم کرنے میں مددگار
✅ جلد کو نرمی اور چمک دے
✅ نزلہ، زکام، کھانسی میں مؤثر

📦 گھر بیٹھے حاصل کریں 100% خالص شہد
الایثار کولیکشن کی خاص پیشکش!

📱 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
*0325 5384529*

۔الایثار - اعتماد اور معیار کا نام

پیور خالص دیسی شہد 🍯 دستیاب ہے 😍 خالص چیز نہ ملنے پر آپ ہمیں واپس بھیج سکتے ہیں ۔آڈر کیلئے واٹس ایپ 👇 #خالص  #دیسی  #شہد...
27/11/2024

پیور خالص دیسی شہد 🍯
دستیاب ہے 😍
خالص چیز نہ ملنے پر آپ ہمیں واپس بھیج سکتے ہیں ۔
آڈر کیلئے واٹس ایپ 👇
#خالص
#دیسی
#شہد

لیڈیز سوٹ کھدر 😍بہترین کوالٹی ۔۔۔ خوبصورت کلر ۔۔۔محدود اسٹاک پہلے آئیں پہلے پائیں ۔مناسب قیمت پر گھر بیٹھے حاصل کریں 🩷آڈ...
20/10/2024

لیڈیز سوٹ
کھدر 😍
بہترین کوالٹی ۔۔۔ خوبصورت کلر ۔۔۔

محدود اسٹاک
پہلے آئیں پہلے پائیں ۔

مناسب قیمت پر گھر بیٹھے حاصل کریں 🩷
آڈر کیلئے واٹس ایپ 👇

*Z&K WATCHES⌚*MONTBLANC GENT'S WATCH ⌚ GOOD LOOKING DAIL🔥 GOOD QUALITY STEEL CHIN MASTER BUTTON LOCK 🔥WITH NORMAL GIFT B...
08/10/2024

*Z&K WATCHES⌚*
MONTBLANC GENT'S WATCH ⌚
GOOD LOOKING DAIL🔥
GOOD QUALITY STEEL CHIN
MASTER BUTTON LOCK 🔥
WITH NORMAL GIFT BOX 🎁

شاہی پنجیری 30 سے زائد قوت بخش قیمتیاجزاء سے تیار کردہ شاہی پنجیریمیٹھا برائے نامشاہی پنجیری کے اجزاء •کاجو •پستہ •بادام...
01/10/2024

شاہی پنجیری

30 سے زائد قوت بخش قیمتی
اجزاء سے تیار کردہ شاہی پنجیری

میٹھا برائے نام

شاہی پنجیری کے اجزاء
•کاجو •پستہ •بادام •اخروٹ •پھول مکھانہ •زعفران •زرشک •الائچی خورد •عجوہ پاوڈر •سونف •زیرہ •کلونجی •ہلدی •کالی مرچ •سفید چنا •دیسی جو •السی پاوڈر •مکئی پاوڈر •چینی •سفید تل •دارچینی •اجوائن •سونڈھ •چہار مغز •اسپغول •ونیلا پاوڈر •ناریل کھوپرا •دیسی چھوہارہ •دیسی گھی •تیل زیتون •بیری شہد

"شاہی پنجیری" تیس سے زائد غذائی اشیاء سے بنایا گیا مقّوی مفرّح لذیذ خالصتاً دیسی فوڈ سپلیمنٹ ہے جس میں میٹھے کی مقدار انتہائی تھوڑی ہے جبکہ اوپر لکھے گئے تمام اجزاء فارمولے کے حساب سے کافی وافی مقدار میں ڈالے گئے ہیں

•سوجی شامل نہیں ہے•

یہ مرکب دماغی تھکاوٹ عام جسمانی کمزوری دور کرنے کے ساتھ ساتھ اعصابی قوت بہتر کرتا ہے تازہ صالح خون پیدا کرتا ہے جسم میں چستی اور طاقت پیدا ہوتی ہے چہرے پہ رونق لالی آ جاتی ہے ڈائٹنگ کرنے والوں کیلئے ایک بہترین متبادل غذاء ہے اِس کا کچھ عرصہ مستقل استعمال مردمی قوت کیلئے بھی معاون ہے نیز حاملہ و دودھ پلانی والی خواتین کیلئے چھوٹے بچوں بزرگوں کیلئے علاوہ محنت مشقت کا کام کرنے والے خواتین و حضرات اور سٹڈی کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے بھی فائدہ مند ہے المختصر یہ ایک فیملی پیکج ہے جسے گھر کا ہر فرد کھا سکتا ہے

احتیاط
کولیسٹرول؛ دائمی قبض؛ یورک ایسڈ؛ اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض شاہی پنجیری اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

•مختلف طریقہِ استعمال•

• صبح شام دن رات کھانے سے پہلے یا بعد میں کسی بھی وقت 2/3 چمچ بھر کے کھائیں آسانی سے ہضم ہونے والی خوراک ہے

• 2/3 چمچ شاہی پنجیری صبح شام نیم گرم پھیکے دودھ کے ساتھ چٹکی چٹکی کھائیں انگ انگ میں طاقت بھردے

• 2 چمچ شاہی پنجیری رات کو سونے سے قبل نیم گرم دودھ میں حل کرکے چسکی چسکی پی لیں صحت پائیں جان بنائیں

یا پھر شاہی پنجیری سے
شاہی حلوہ بنا کر کھائیں

بشمول ہوم ڈیلیوری رعایتی قیمت
1 کلو فقط 3500 روپے
آدھاکلو فقط 1800روپے


پالیسی اوپر لکھی گئی قیمتوں میں ہوم ڈیلیوری اخراجات بھی شامل ہیں مزید کوئی چارجز لاگو نہ ہونگے ... ہر قسم شکایت کا مکمل ازالہ کیا جائے گا ہم سے منگایا گیا مال کسی عیب کی وجہ سے یا پسند نہ آنے کی وجہ سے تبدیل اور واپس بھی ہوسکتا ہے ... جبکہ ادائیگی ساری ایڈوانس ہوگی پیسہ ادائیگی کے بغیر پارسل روانہ نہ ہوگا ... تبدیلی واپسی کی صورت میں مال واپس روانہ کرنے کی ذمہ داری خریدار کی ہوگی جبکہ اِس عمل کا سارا خرچ ہمارے ذمہ ہوگا ... پالیسی سب کیلئے یکساں ہے آرڈر دینے کیلئے واٹس ایپ تشریف لائیں شکریہ
03255384529

• کوریئر سروس سے ہوم ڈیلیوری فری جبکہ ڈاکخانہ سے فی پارسل 100 روپے زائد لاگو ہونگے چنانچہ کوشش کریں ایڈریس سٹی ایریا کا ہو۔۔۔
🌹

Address

Lahore Mughulpura
Lahore
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Esar Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share