World of Poetry

World of Poetry “شاعری دل کی زبان ہے، اور ہم اس کے ترجمان ہیں”

Welcome to the World of Poetry, where hearts speak through words.

In a world full of noise, we choose silence shaped into words — poetry is our peace

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناںاحمد فراز
03/09/2026

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
احمد فراز

یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دموصال یار فقط آرزو کی بات نہیں فیض احمد فیض  #احمدمشتاق  #داغدہلوی  #امیرمینائی  #فرحت #ا...
01/09/2026

یہ آرزو بھی بڑی چیز ہے مگر ہم دم
وصال یار فقط آرزو کی بات نہیں
فیض احمد فیض
#احمدمشتاق
#داغدہلوی
#امیرمینائی
#فرحت
#اخترشیرانی
#اکبرالہآبادی
#میرتقی
#فیض
Rekhta Urdu Poetry

کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدر جانا چاہیے پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیے پروین شاکر    #اردوشاعری  #اردوادب
01/09/2026

کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدر جانا چاہیے
پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہیے
پروین شاکر

#اردوشاعری
#اردوادب

31/08/2026
31/08/2026

اصرار تھا انہیں کہ بھلا دیجئے ظفر
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں
ظفر اقبال
#ظفراقبال
#اردوشاعری
#اردوادب

منیر نیازی
30/08/2026

منیر نیازی

30/08/2026

حالات زمانے کے سنبھلے نہیں دیتے
ہم ساتھ میں چلتے ہیں چلنے نہیں دیتے

29/08/2026

اپنی پسندیدہ شاعر کا نام اور اسکی شاعری کمنٹ کریں

29/08/2026

اگر تیرے نام پر کھبی جنگ ہوئی تو
ہم ایسے بزدل کہ پہلی صف میں کھڑے رہینگے

29/08/2026

ہم لوگ تو مئے نوش ہے بدنام ہیں ساغر
پاکیزہ جو ہے لوگ وہ کیا کیا نہیں کرتے
ساغر صدیقی
#ساغرصدیق

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World of Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share