Fiza's FabricFusion

Fiza's FabricFusion What you wear is how you present yourself to the world. Fashion is the survival armor.
(3)

10/05/2026

کشمیر اب پہلے جیسا کشمیر نہیں رہا خاص طور پر نیلم ویلی وہاں کے لوگ اتنے ایگریسو ہو چکے ہیں کہ قانون ہاتھ میں لینا مار پیٹ کرنا لوگوں کو گالی گلوچ کرنا معمولی سمجھتے جاتا ہیں قانون بھی ان کے سامنے بے بس اور لاچار ہے دس لوگ اکٹھے ہو کر کہیں پر بھی دھاوا بول دیتے ہیں اسی لیے سیاحت کے لحاظ سے مجھے نہیں لگتا نیلم محفوظ ہے خاص طور پر فیملیز کے لیے اگر یہ کہا جائے کہ یہ دوسرا مری بن چکا ہے تو غلط نہ ہوگا اس بات کا اندازہ اپ کو میری پوسٹ پر میسج پڑھ کے ہو جائے گا کہ وہاں کے لوگ عورتوں کو کیسے مخاطب کرتے ہیں سب لوگ میری بات سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن تمیز کے دائرے میں رہ کر

Ready to wear,, Affordable, Elegant, Classic Midsummer collection... for Pkr 6490/- only
08/08/2024

Ready to wear,, Affordable, Elegant, Classic Midsummer collection... for Pkr 6490/- only

Address

Cavelry Ground
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiza's FabricFusion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share