Lasani Creations

Lasani Creations Pakistani girls and ladies suits for daily wear, Casual wear, Formal wear, Party wear, maxi design, F Hi,we provide over service all over the world

10/09/2024

Lasani Creations Presents Nikha Dress Designs, Nikha suits, Dresses

06/02/2024
14/11/2023

Latest Readymade Party Wear Dresses || Wedding Wear Dresses | Lasani Creations

14/11/2023

New collection

اس وقت ہمارے بہن بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے۔ سیلاب زدگان کی مدد کا جذبہ ہر پاکستانی میں موجود ہے اور جسے جہاں جیسے مدد کر...
28/08/2022

اس وقت ہمارے بہن بھائیوں کو ہماری ضرورت ہے۔ سیلاب زدگان کی مدد کا جذبہ ہر پاکستانی میں موجود ہے اور جسے جہاں جیسے مدد کرنے کا موقع مل رہا ہے وہ مدد کر رہا ہے۔

ہم نے سلے ہوئے سوٹ 1000 سے 1500 کے منافع کو سیلاب زدگان کے لیے استعمال کیا۔ charity کے لیے سوٹ kurti بھی مناسب قیمت 350 سے 500 میں دستیاب ہے۔ اس کا منافع بھی سیلاب زدگان کو بھیجا جائے گا۔ اگر آپ ویسے مدد کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں۔
1. خشک ایندھن (ماچس، موم بتی، مٹی کا تیل، سولر لیمپ، لکڑی، کیونکہ چولہے تک جلنے کی پوزیشن میں نہیں)

2. پینے کا صاف پانی (نلکے کام نہیں کر رہے اور بجلی سیلاب زدہ علاقوں میں احتیاطً کاٹ دی جاتی ہے)

3. خشک خوراک (چونکہ پکا ہوا کھانا صرف ایک وقت کام آئے گا جب کہ خشک خوراک دو تین وقت کام دے سکتی ہے)

4. چادریں (کمبل یا رضائیوں کی جگہ صرف صاف چادریں، پولی تھین کی چادریں، فرش پر بچھانے کی دریاں، ترپال، مچھر دانیاں)

5. سلے ہوئے کپڑے جو فوری پہنے جا سکیں (کپڑے سینے کی سہولت کہیں میسر نہیں ہے)

6. پلاسٹک کے جوتے (عام جوتے وہاں قابل استعمال نہیں ہیں، جگہ جگہ کھڑے پانی میں عام جوتے کی سلائی کھل جاتی ہے)

7. خشک دودھ (چھوٹے بچوں کے لیے یا بچوں کی خوراک کے دیگر پیکٹ)

8. جانوروں کے لیے خشک چارہ (انسانوں کو پھر بھی امداد مل رہی ہے، جانوروں کا پرسان حال کوئی نہیں)

9. خیمے (مارکیٹ میں پہلے ہی شارٹ ہیں)

10. سینیٹری پیڈز (انتظامات چونکہ اکثر مرد حضرات کر رہے ہوتے ہیں اس لیے یہ پہلو رہ جاتا ہے)
For order dm or what's app
03444009669

Pakistani Bridal Lehenga Collection
21/07/2022

Pakistani Bridal Lehenga Collection

in this video, I have shown you Pakistani Bridal Dresses and Bridal Lehenga designs Creations ...

Address

Anarkali Lahore
Lahore
53400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasani Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share