18/02/2026
_*🌙✨ ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے!!! ✨🌙*_
_*الحمدللہ 🤲💚 کل بروز جمعرات پاکستان میں ان شاءاللّٰہ پہلا روزہ ہوگا 🇵🇰🌙*_
_*🏏💚 میری طرف سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک ہو 🤲🌙✨*_
_*اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہم سب کے لیے رحمتوں،*_ _*برکتوں اور مغفرت کا ذریعہ بنائے 🤲💫*_
_*🏠💖 دعا ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے گھروں میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے 🤍✨*_
🤲🏆*_ 🏆💚
*_آمین ثم آمین 🤲 🌈
N.G