09 Hijab By Shawl Studio

09 Hijab By Shawl Studio � WHERE STYLE & SHARIYA MEETS. � Premium Shawls & Stallers
� Nationwide Delivery
� Dm For Order

✨ 8 Days of 09۔Day 5 Activity ✨🌸 Weekend Special with 09 Hijab! 🌸آج سے ہمارا ویک اینڈ مزید خاص ہونے والا ہے کیونکہ ہفتہ ...
28/08/2026

✨ 8 Days of 09۔Day 5 Activity ✨

🌸 Weekend Special with 09 Hijab! 🌸

آج سے ہمارا ویک اینڈ مزید خاص ہونے والا ہے کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو ہم آپ کے ساتھ اپنی نئی اور خوبصورت پروڈکٹس شیئر کریں گے۔ 🤍✨

آپ نے کرنا ہے بس یہ👇

🧕 ہماری نئی پروڈکٹ کی پوسٹ اپنی Story پر Share کریں
🏷️ Story میں کو Tag کریں
👭 اپنے 3 Friends کو Tag کریں تاکہ وہ بھی 09 کی اس خوبصورت Journey کا حصہ بن سکیں ✨

💖 آئیے مل کراس ایکٹیوٹی کو مزید خاص بنائیں!

ہمیں بے حد خوشی ہوگی کہ آپ ہماری نئی پروڈکٹس کو اپنی Story پر Share کر کے اپنا پیار اور سپورٹ دکھائیں۔ 🤍

🌸 DAY 4. 09 HIJAB ACTIVITY 🌸آج کی Activity تھوڑی سی آپ کے تجربے سے سیکھنے والی ہے! 💕🧕 سٹالر کی حفاظت کے لیے آپ کی سب سے ...
27/08/2026

🌸 DAY 4. 09 HIJAB ACTIVITY 🌸

آج کی Activity تھوڑی سی آپ کے تجربے سے سیکھنے والی ہے! 💕

🧕 سٹالر کی حفاظت کے لیے آپ کی سب سے اچھی Tip کیا ہے؟
کوئی ایک ایسی ٹِپ شیئر کریں جو آپ اپنے سٹالرز کو محفوظ رکھنے کے لیے ضرور اپناتی ہیں۔ ✨

Activity میں حصہ لینے کے لیے:
1️⃣ کمنٹ میں اپنی ایک Tip شیئر کریں۔
2️⃣ اپنے 3 Friends کو Tag کریں۔
3️⃣ اس پوسٹ کو اپنی Story پر Share کریں اور کو Tag کریں۔

چلیں دیکھتے ہیں آج ہمیں کتنی useful tips ملتی ہیں! 🤍

آپ کی ایک چھوٹی سی Tip، کسی کے قیمتی سٹالر کو محفوظ رکھ سکتی ہے۔ 🌷

🌿 Day 3 — 8 Days of 09آج کی activity کچھ خاص ہے… 🤍آج بات صرف engagement کی نہیں، محبتِ رسول ﷺ کو خوبصورت لفظوں میں یاد ک...
26/08/2026

🌿 Day 3 — 8 Days of 09

آج کی activity کچھ خاص ہے… 🤍
آج بات صرف engagement کی نہیں، محبتِ رسول ﷺ کو خوبصورت لفظوں میں یاد کرنے کی ہے۔ 🌙

✨ آپ کی پسندیدہ نعت کے صرف دو مصرعے
Comments میں ہمارے ساتھ ضرور share کریں۔

اور پھر:

🤍 اپنے اُن دوستوں کو Tag کریں جن کے ساتھ آپ یہ خوبصورت کلام share کرنا چاہیں۔
🌿 اس پوسٹ کو اپنی Story پر Share کریں اور 09 کی اس خوبصورت activity کا حصہ بنیں۔

دیکھیے آج comments میں محبت کے کتنے خوبصورت رنگ جمع ہوتے ہیں۔ ✨

Day 3 of
ﷺ ﷺ

🌿 12 ربیع الاول — رحمتُ للعالمین ﷺوہ دن جب دنیا کو وہ ہستی عطا ہوئی،جن کی آمد سراسر رحمت، محبت اور انسانیت کا پیغام ہے۔ ...
26/08/2026

🌿 12 ربیع الاول — رحمتُ للعالمین ﷺ

وہ دن جب دنیا کو وہ ہستی عطا ہوئی،
جن کی آمد سراسر رحمت، محبت اور انسانیت کا پیغام ہے۔ 🤍

آئیے آج صرف خوشی کا اظہار ہی نہیں، بلکہ نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد بھی کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ رسول ﷺ، آپ ﷺ کی سنت پر عمل اور آپ ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻

تمام اہلِ ایمان کو 12 ربیع الاول، عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔ 🌿✨

ﷺ #میلادالنبی

🌙 8 DAYS OF 09 — DAY 2 🌙چلیں آج تھوڑا سا ایماندارانہ جواب دیں… 👀🤎فرض کریں آپ پہلی بار 09 Hijab کا پیج دیکھ رہی ہیں…سب سے...
25/08/2026

🌙 8 DAYS OF 09 — DAY 2 🌙

چلیں آج تھوڑا سا ایماندارانہ جواب دیں… 👀🤎

فرض کریں آپ پہلی بار 09 Hijab کا پیج دیکھ رہی ہیں…

سب سے پہلے آپ کی نظر کس چیز پر جائے گی؟

1️⃣ Presentation ✨
2️⃣ Designs 🤍
3️⃣ Brand کی Overall Vibe 🌙
4️⃣ Prices 👀
5️⃣ کچھ اور؟ بتائیں ہمیں! 💬

آج کوئی جواب غلط نہیں…
ہم واقعی جاننا چاہتے ہیں کہ آپ 09 کو پہلی نظر میں کیسے دیکھتی ہیں۔ 🤎

🤎 DAY 2 میں شامل ہونے کے لیے:

✨ 09 Hijab کو Follow کریں
✨ اپنا جواب Comment میں بتائیں
✨ اپنے 2 friends کو Tag کریں
✨ اس پوسٹ کو اپنی Story پر Share کریں اور ہمیں Tag کریں

اور ہاں… 👀
8 Days of 09 ابھی شروع ہوا ہے — آگے کیا ہونے والا ہے، دیکھتے رہیے! 🤎

🎁 09 Hijab Giveaway ۔ Day 01 🎁… آج سے ایک چھوٹی سی fun activity شروع کرتے ہیں! 🤎📅۔۔ 24 سے 31 اگست تکاگلے چند دن ہم آپ سے...
24/08/2026

🎁 09 Hijab Giveaway ۔ Day 01 🎁

… آج سے ایک چھوٹی سی fun activity شروع کرتے ہیں! 🤎

📅۔۔ 24 سے 31 اگست تک

اگلے چند دن ہم آپ سے چھوٹے چھوٹے سوال کریں گے، آپ کی پسند جانیں گے اور تھوڑی سی گپ شپ بھی ہوگی۔ 💬✨

اور آخر میں… 🎁
ان activities میں سب سے زیادہ consistently participate کرنے والے participants میں سے ایک lucky winner کو 09 Hijab کی طرف سے ایک خوبصورت gift ملے گا۔

چلیں، پہلے دن کی شروعات آپ کی پسند سے کرتے ہیں۔ 👀

* * *اگر آپ کو اپنی wardrobe میں صرف ایک staller شامل کرنا ہو، تو آپ کون سا colour یا fabric ضرور رکھنا پسند کریں گی؟

💬 کمنٹ میں اپنی پسند بتائیں۔

اور اپنی 2 فرینڈز کو tag کریں، تاکہ دیکھیں اس کی پسند آپ جیسی ہے یا بالکل مختلف۔ 🤭

✨ Day 01 کا سوال:

Colour یا Fabric —
آپ کی choice کیا ہے؟

31 اگست کو دیکھتے ہیں ہماری community میں کون سب سے زیادہ active رہا۔ 🤎

آپ کا outfit سادہ ہو سکتا ہے،لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی look بھی سادہ ہو۔ ✨کبھی ایک خوبصورت، رنگین stole ہی کافی ہ...
19/08/2026

آپ کا outfit سادہ ہو سکتا ہے،
لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کی look بھی سادہ ہو۔ ✨

کبھی ایک خوبصورت، رنگین stole ہی کافی ہوتا ہے
پورے outfit کو “just okay” سے “oh, this looks good!” بنانے کے لیے۔

آپ کے wardrobe میں وہ ایک رنگ کون سا ہے جو ہر سادہ outfit کو بچا لیتا ہے؟

WHERE STYLE & SHARIYA MEETS





Open a new bundle and somehow… Maroon is always the first to go! ❤️Yesterday was no different. The moment I opened a new...
16/08/2026

Open a new bundle and somehow… Maroon is always the first to go! ❤️

Yesterday was no different. The moment I opened a new bundle, Maroon was the first one picked by a customer.

Looks like Maroon has a charm of its own. ✨

Tell me, which color would you pick first?

WHERE STYLE & SHARIYA MEETS




14/08/2026

آزادی کی صبح میرے لیے تو بہت خوشی لے کر آئی 🇵🇰❤️

ابھی ابھی دو کسٹمرز کو ڈیل کیا، الحمدللہ۔

آن لائن تو آرڈرز آتے ہی رہتے ہیں، لیکن کوئی آف لائن کسٹمر آ جائے تو اسے اس کی ضرورت سے زیادہ ہی سامان پسند آ جاتا ہے۔ 😄

آج بھی وہ بس دو اسٹولز لینے آئی تھیں، لیکن جاتے ہوئے 4 اسٹولز اور ایک کورین شیفون شال لے کر گئیں۔ ❤️

سچ کہوں تو ایسے وقت میں صرف سیل ہونے کی خوشی نہیں ہوتی، بلکہ یہ اطمینان بھی ہوتا ہے کہ جو چیزیں میں اتنے شوق سے چنتی ہوں، وہ کسی اور کو بھی اتنی ہی پسند آ رہی ہیں۔

اور پھر دل سے بس ایک ہی بات نکلتی ہے…

الحمدللہ، اس چھوٹی سی کوشش میں بھی اللہ نے برکت رکھی ہے۔ 🤍

WHERE STYLE & SHARIYA MEETS

13/08/2026

کیا واقعی ایک Viral Strategy آپ کے Shawl Business کو Grow کر سکتی ہے؟

اگر آپ کے Shawls & Stoles کے آرڈرز نہیں آ رہے یا فالوورز نہیں بڑھ رہے، تو شاید مسئلہ پروڈکٹ میں نہیں بلکہ آپ کی Strategy میں ہے۔

اس Reel کو آخر تک دیکھیں اور جانیں وہ طریقہ جس نے نتائج بدل دیے۔

💬 کمنٹ میں بتائیں: "SECRET" اگر آپ بھی اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جانا چاہتے ہیں۔

Address

Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 09 Hijab By Shawl Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share