08/06/2026
�� سفید رنگ کی دلکشی، نفاست اور شاہانہ انداز ایک ہی ساڑھی میں! ��
� شاہی زرقش شفان ساڑھی (اسٹچڈ) �
اگر آپ سادہ مگر دلکش انداز پسند کرتی ہیں تو یہ خوبصورت وائٹ شفان ساڑھی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ نرم اور خوبصورت فال کے ساتھ یہ ساڑھی ہر خاص موقع پر ایک منفرد تاثر دیتی ہے۔ �
� نمایاں خصوصیات: � پریمیم شفان فیبرک
� خوبصورت بارڈر فنشنگ
� مکمل اسٹچڈ
� ہلکی اور آرام دہ
� رنگ: وائٹ �
� سائز: XS, S, M, L, XL, 2XL
� آرڈر کے لیے انباکس کریں۔
03340481222
��