03/04/2026
خوشخبری! تمام سروسز اور خصوصی رعایت کا آغاز اس ہفتے سے ہو رہا ہے۔
ہم لائے ہیں آپ کے لیے انتہائی تجربہ کار اور مستند ڈاکٹرز، جو اب آپ کے شہر لالہ موسیٰ میں دستیاب ہیں۔
⏰ ڈاکٹرز کے اوقاتِ کار (صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک):
• ڈاکٹر محمد عالم (ماہرِ امراض ناک، کان، گلا)
• MBBS (پنجاب)، DLO (پنجاب)
• آغازِ بیٹھک: بروز جمعہ 🗓️ (ڈاکٹر
(صاحب اب ہر جمعہ دستیاب ہوں گے)
• ڈاکٹر ہما صفدر (تجربہ کار آئی سپیشلسٹ )
• MBBS, MCPS
• بروز: ہفتہ تا جمعرات🗓️
💰 خصوصی رعایتی پیشکش (آغاز بروز ہفتہ):
• آئی اسپیشلسٹ (ڈاکٹر ہما صفدر) کی فیس پر 30٪ رعایت! 🩺
• آپٹیکل شاپ (تمام چشموں اور فریمز) پر 30٪ فلیٹ ڈسکاؤنٹ! 👓✅
ہماری سہولیات:
✅ معیاری نظر کے چشمے اور فریم (آفتاب آپٹیکل سروس)
✅ آنکھوں کا تفصیلی معائنہ اور علاج
✅ ناک، کان اور گلے کے امراض کا علاج
📍 پتہ: احمد ٹاور بالمقابل ایمرجنسی تحصیل لیول ہسپتال، ڈاکٹر شاہد لطیف روڈ، لالہ موسیٰ۔
📞 رابطہ نمبر: 8478086-0333
بہترین علاج اور زبردست رعایت کے لیے تشریف لائیں! ---
Discover stylish eyewear & expert eye care at Aftab Optical. Your vision, our priority! 👓✨