Machai Decoration Center

Machai Decoration Center Wedding rooms, houses and car decorating. .

05/02/2023

Irfan Decoration palai bazar

16/09/2022
15/07/2022

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت فی الفور پختونوں کا جاری نسلی امتیاز روکے۔ تمام شہری ملک میں کہیں بھی کاروبار کرنے اور رہائش اختیار کرنے کا دستوری حق رکھتےہیں۔ پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے۔قومیت اور لسانی تعصبات ابھارنے والے ملک دشمن عناصر ہیں۔ حکومتِ سندھ پختونوں کیساتھ ظلم اور کاروبار کی بندش کا سدباب کرے۔ ملک ایسے واقعات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اس ایشو کو سینیٹ آف پاکستان میں اُٹھاونگا۔

14/07/2022

پی پی سی کی دفعہ 124اے کے تحت ممبر قومی اسملبی علی وزیر
کو پابند سلاسل کیا گیا۔ اس دفعہ کا ماضی میں فاطمہ جناح، مولانامودودی، خان عبدالولی خان، اے کے فضل الحق، حسین شہید سہروردی و دیگر زعما کے خلاف استعمال ہوا۔ یہ ڈریکونین، بلیک لاء اور نوآبادیاتی آقاؤں کی یادگار ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اسکے خلاف قائد اعظم محمد علی جناح نے عدالتوں میں قانونی جنگ لڑی۔ اس قانون کے خاتمے کا بل سینیٹ آف پاکستان میں جمع کر دیا۔

14/07/2022

مارچ میں عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 119ڈالربیرل تو پاکستان میں قیمت 149روپے لیٹر , اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 96ڈالربیرل , پاکستان میں 249روپے لیٹر ۔ یہ ظلم ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی تناسب سے پاکستان میں کم از کم 100روپےفی لیٹر قیمتوں میں کمی عوام کا حق ہے,پیٹرلیم منصوعات کے اوپر کوئی پیٹرلیم لیوی اور جی ایس ٹی لگانا منظور نہیں ہوگا۔
سینیٹر مشتاق احمد خان

Address

Malakand
23270

Telephone

+923159868068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Machai Decoration Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share