Rahman Ullah Qadree

Rahman Ullah Qadree Online Shopping K Lia Humara Page Like Kry Or Follow Kry. JazakAllah

دن زندگی چہ چنگے مارے آندے ریندے آمالکہ مکھ تے ہانسہ ☺️ قائم رکھی 👑
22/11/2023

دن زندگی چہ چنگے مارے آندے ریندے آ
مالکہ مکھ تے ہانسہ ☺️ قائم رکھی 👑

09/05/2023

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا 90 روز میں الیکشن کرانے کے لئے 21 ارب روپے دینے کا فیصلہ اس مقصد کیلئے.
بالٹی تھون کرایا جائے گا
کپتان کی بالٹی اور ڈسٹ بن زمان پارک میں رکھ کر سب یوتھئیے اس میں چندہ جمع کریں گےمگر یہ 90 روز گزرے ہوئے نہیں آنے والے یاد رکھیں آپ تک یہ خبر پہچانے کیلئے رحمان کا قیمتی وقت لگا ہے

03/05/2023

تیرا یہ بے رکھا پن مجھ کو بھاتا نہیں
سمجھایا بہت دل کو مگر نادان کو کچھ سمجھ آتا نہیں
لاکھ دکھاؤ طبیب کو مرض عشق ہے رحمان
موت سے پہلے جاتا نہیں

05/01/2023

اٹھا قلم اور لکھ حالِ دل اپنا
اے دلِ ناداں ان بھٹکتی ہوئی راہو میں
اٹھا نظر ڈھونڈ کہی مل جائے تجھے اپنا
اگر ہو ملاقات محسنِ زندگی سے
تو بیان کرنا تو بھی دردِ دل اپنا
رنج و غم میں بھی مل جائے راحت رحمان کو
اگر کوئی تھام لے ہاتھ بنا کے اپنا

صرف کسی مخصوص شخصیت

28/12/2022

*ایک ہی شخص پہ ختم ہو گئی محبت میری
وہ ایک ہی شخص میرے لیے کُل کائنات بن گیا 💔🌸*

Beshak
05/12/2022

Beshak

03/09/2022

وہ لوگ سامنے آئىں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔

26/05/2022

گزر گیا وہ میری گلی سے انجان بن کر 😭😭
تھا یقین جس پے کہ آئے گا وہ میری پہچان بن کر
اس نے ہی چھین لی زندگی میری 💔💔
بسا تھا جو سانسوں میں جان بن کر
رحمان اللہ قادری 🖋

26/05/2022

کشمیری حریت راہنما یاسین ملک کو انڈین گورنمنٹ عدالت کی طرف سے عمر قید کی سزا پر شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

14/09/2021

Address

461 EB Luden Rood BureWalla
Mandi Burewala
334455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahman Ullah Qadree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share