Nisar online shoping center

Nisar online shoping center cloths

گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے حاصل کیا گیا (جنگلی زیتون) کا شہد جو اپنے گاڑھے پن اور مخصوص ذائقے کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے، ...
28/09/2024

گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے حاصل کیا گیا (جنگلی زیتون) کا شہد جو اپنے گاڑھے پن اور مخصوص ذائقے کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے، یہ شہد بچوں کو بھی بہت پسند آتا ہے.

گلگت کی مقامی زبان میں جنگلی زیتون کو سنزل یا سنجور کہتے ہیں یہ ایک جنگلی پودہ ہے جو گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں کثرت سے پایا جاتا ہے، مخصوص موسم میں اس پر جب پھول آتے ہیں تو مگس بان یعنی (Beekeepers) اس علاقے میں پڑاؤ ڈالتے ہیں اور وہاں سے شہد حاصل کرتے ہیں قدرت کی یہ سوغات سال میں ایک دفعہ انتہائی کم مقدار میں حاصل ہوتی ہے جسے ہم محفوظ پیکنگ کے بعد آپ تک پہنچاتے ہیں۔
یہ شہد بڑے پیمانے پر پاکستان سے دوسرے ممالک خاص طور پر جرمنی ایکسپورٹ کیا جاتا ہے
گذشتہ 4 سالوں سے O&H Foods کی ٹیم اپنی محنت اور کوشش کے بلبوتے پر اللہ کی یہ نعمت آپ تک پہنچا رہی ہے اور اب تک سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ اس شہد کو استعمال کرنے کے بعد تسلی بخش فیڈ بیک دے چکے ہیں.
آپ بھی منگوائیں استعمال کریں اور دعائیں دیں.

قیمت بمع ڈاک خرچ
فی کلو صرف 3000 روپے
آدھا کلو صرف 1600 روپے

اور ہاں ہمارا اصول ہے کہ پسند نا آنے کی صورت میں استعمال شدہ واپس بھیج کر پورے پیسے وصول کر سکتے ہیں.

03135411033

26/07/2024

*ہماری چند خالص دیسی پراڈکٹس اور انکے قیمتیں 💞*👇

*شہد چھوٹی مکھی*👇
1۔ ایکسپورٹ کوالٹی *بیری شہد* ( کرک) فی کلو 4000 روپے،
آدھا کلو 2100 روپے.

2- *بلیک فارسٹ ہنی* (شوگر فری) افغانستان فی کلو 4000 روپے،
آدھا کلو 2100 روپے.

3۔ جنگلات کا *بیری شہد* (کرک) فی کلو 4500 روپے،
آدھا کلو 2300 روپے .

4۔ ہرات افغانستان کا *زعفران شہد* فی کلو 5500 روپے،
آدھا کلو 2800 روپے.

5۔ افغانستان کا *کلونجی شہد* فی کلو 4000 روپے،
آدھا کلو 2100 روپے.

6- افغانستان کا *جنگلی شہد* فی کلو 4000 روپے،
آدھا کلو 2100 روپے

7- روبینیا شہد (وادی ہنزہ) فی کلو 3500 روپے
آدھا کلو 1800 روپے

*شہد بڑی مکھی*👇

8- *موسم بہار شہد* فی کلو 1800 روپے،
آدھا کلو 1000 روپے.

9- اٹک کا *لاچی شہد* فی کلو 2500 روپے، آدھا کلو 1300 روپے.

10- *جنگلی زیتون کا شہد* (گلگت بلتستان) فی کلو 2500 روپے فی کلو
آدھا کلو 1300 روپے.

11- وادی چترال کا *گرونڈہ شہد* فی کلو 2500 روپے ، آدھا کلو 1300 روپے.

12- سوات کا *اجوائن شہد* فی کلو 2500 روپے، آدھا کلو 1300 روپے.

13- گمبٹ کا *ککر* شہد فی کلو 2500 روپے ،آدھا کلو 1300 روپے.

14- زعفران مکس اکاسیا شہد فی کلو 2500 روپے.
زعفران مکس بیری شہد فی کلو 4700 روپے،
آدھا کلو 2400 روپے

15- *اخروٹ مکس بیری شہد*
1250 گرام 4500 روپے.
900 گرام 3500 روپے.
600 گرام 2500 روپے.

16- *گائے کا دیسی گھی* فی کلو 2500 روپے.

17- *بھینس کا دیسی گھی* 2700 روپے فی کلو.

18۔ اے پلس کوالٹی *سلاجیت*
پچاس گرام 3800 روپے.
25 گرام 2000 روپے.

19. *سُپر نگین زعفران*
2 گرام 1800 روپے.
5 گرام 3800 روپے.
10 گرام 7000 روپے.
20 گرام 13000 روپے.

20- *رائل جیلی* 100 گرام 4000 روپے ، 200 گرام 7500.

*زیتون کا تیل* (ایکسٹرا ورجن)
فی لیٹر 3200 روپے
مزید معلومات کے لئے وزٹ کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083360611532&mibextid=ZbWKwL
*نوٹ!*
ان تمام اشیاء کی قیمتوں میں ڈلیوری چارجز شامل ہیں۔ اور یہ تمام اشیاء اے پلس کوالٹی کی ہونگی۔ اگر ان میں کسی بھی قسم کا فرق نکلے یا چیز بتائے گئے معیار پر پوری نا اُترے تو آپ استعمال شُدہ چیز واپس بھیج کر پوری قیمت وصول کرسکتے ہیں۔ اگرچہ آپ آدھی چیز ہی کیوں نا استعمال کرچُکے ہوں۔۔

📲 03468008119
📞 03135411033

07/05/2024

14- زعفران مکس اکاسیا شہد فی کلو 2200 روپے.
زعفران مکس بیری شہد فی کلو 4700 روپے،
آدھا کلو 2400 روپے

15- *اخروٹ مکس بیری شہد*
1250 گرام 4500 روپے.
900 گرام 3500 روپے.
600 گرام 2500 روپے.

16- *گائے کا دیسی گھی* فی کلو 2500 روپے.

17- *بھینس کا دیسی گھی* 2700 روپے فی کلو.

18۔ اے پلس کوالٹی *سلاجیت*
پچاس گرام 3800 روپے.
25 گرام 2000 روپے.

19. *سُپر نگین زعفران*
2 گرام 1800 روپے.
5 گرام 3800 روپے.
10 گرام 6800 روپے.
20 گرام 12500 روپے.

20- *رائل جیلی* 100 گرام 3700 روپے ، 200 گرام 7000.

*زیتون کا تیل* (ایکسٹرا ورجن)
فی لیٹر 3200 روپے

مزید تفصیلات کے لیے کیٹلاگ وزٹ کیجئے 👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100083360611532&mibextid=2JQ9oc
*نوٹ!*
ان تمام اشیاء کی قیمتوں میں ڈلیوری چارجز شامل ہیں۔ اور یہ تمام اشیاء اے پلس کوالٹی کی ہونگی۔ اگر ان میں کسی بھی قسم کا فرق نکلے یا چیز بتائے گئے معیار پر پوری نا اُترے تو آپ استعمال شُدہ چیز واپس بھیج کر پوری قیمت وصول کرسکتے ہیں۔ اگرچہ آپ آدھی چیز ہی کیوں نا استعمال کرچُکے ہوں۔۔

📞03135411033

03135411033

نثار فروزن فوڈ  آلو والے سموسے کے بعد اب پیش کرتے ہیں سبزی والے ٹیڈی سموسے ان سردیوں میں فرائی کرنے کے بعد اپنے مہمانوں ...
25/12/2023

نثار فروزن فوڈ
آلو والے سموسے کے بعد
اب پیش کرتے ہیں سبزی والے ٹیڈی سموسے
ان سردیوں میں فرائی کرنے کے بعد اپنے مہمانوں کو بھی پیش کریں
یا پھر
اپنے بچوں کو سکول کے لیے ٹفن میں ڈال کے دیں
ان کو فرائی کرنے میں
صرف تین منٹ لگتے ہیں
اپنے بچوں اور مہمانوں کا خاص خیال رکھیں
ناقص اور ہلکی کوالٹی کے بسکٹ نمکو کھلانے کی بجائے چائے کے ساتھ آلو اور سبزی والے ٹیڈی سموسے پیش کریں آرڈر کرنے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں03135411033

نوٹ!!! نثار فروزن فوڈ بہت جلد آپ کے لیے لے کر آ رہے ہیں قیمے والے اور چکن والے ٹیڈی سموسے

بچے ہوں یا بڑے ہوں مرد حضرات ہوں یا خواتین سموسے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں اور اگر سموسہ ہو ٹیسٹی ساتھ ہی کرسپی پھر کھان...
06/12/2023

بچے ہوں یا بڑے ہوں مرد حضرات ہوں یا خواتین سموسے تو سب کو ہی اچھے لگتے ہیں اور اگر سموسہ ہو ٹیسٹی ساتھ ہی کرسپی پھر کھانے کا مزہ ہی اپنا ہے اور پھر سردیوں میں تو سموسوں کی ڈیمانڈ ویسے بھی زیادہ ہوتی ہے خاص طور پہ گرما گرم چائے کے ساتھ تو ابھی جلدی جلدی ارڈر کریں اور کچے سموسے منگوا کے اپنے فریزر میں فریز کر لیں تھا کہ جب بھی اپ کا موڈ سموسے کھانے کا ہو تو بازار کے ناقص مٹیریل سے بنے سموسوں کے بجائے گھر کے بنے ہوئے ذائقے دار سموسے فرائی کر کے کھا لیں اپنے بچوں کو ٹفن میں ڈال کے دیں تاکہ وہ سکول میں ناقص چیزیں کھانے کے بجائے گھر کے بنے ہوئے سموسے کھائیں اور اگر اپ کے گھر میں مہمان آجاۓ تو جلدی سے فریزر سے کچے سے سموسے نکال کے اور پانچ منٹ میں فرائی کر کے اپ نے مہمانوں کو پیش کریں۔
کچے رول اور سموسے ارڈر کرنے کے لیے ہمارے اس نمبر پہ رابطہ کریں03135411033

جیسے ہی سردیاں آتی ہیں کھانسی زکام بخار اور دردوں کا بھی زور ہو جاتا ہے چونکہ شہد میں اللہ پاک نے شفا رکھی ہے اسی وجہ سے...
05/12/2023

جیسے ہی سردیاں آتی ہیں کھانسی زکام بخار اور دردوں کا بھی زور ہو جاتا ہے چونکہ شہد میں اللہ پاک نے شفا رکھی ہے اسی وجہ سے سردیوں میں شہد کی ڈیمانڈ بھی زیادہ ہو جاتی ہے شہد تو تقریبا ہر جگہ سے مل ہی جاتا ہے مگر خالص شہد ہر جگہ سے نہیں ملتا تو اس مہنگائی کے دور میں پیسے خرچ کرنے کے باوجود اگر خالص چیز نہ ملے تو تو پیسے کا بھی ضیاء اور صحت کا بھی ضیاء اس لیے ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں بالکل خالص شہد وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ میں ساتھ ہی آپ کے لیے لے کر ائے ہیں سوہن حلوہ آپ مطمئن ہو کے خریدیں کھانے کے بعد اگر آپ کو لگے کہ یہ چیز خالص نہیں ہے تو چیز واپس کر کے اپنی مکمل رقم واپس وصول کر لیں تو ابھی آرڈر کریں آرڈر کرنے کے لیے ہمارا نمبر یہ ہے03135411033

رول‪ ‬اور‪ ‬ٹیڈی‪ ‬سموسے‪ ‬خود‪ ‬بھی‪ ‬کھائیں‪ ‬اور‪ ‬اپنے‪ ‬بچوں‪ ‬کو‪ ‬بھی‪ ‬کھلائیں‪ ‬اور‪ ‬ہاں‪ ‬اپنے‪ ‬مہمانوں‪ ‬کو...
30/11/2023

رول‪ ‬اور‪ ‬ٹیڈی‪ ‬سموسے
‪ ‬خود‪ ‬بھی‪ ‬کھائیں
‪ ‬اور‪ ‬اپنے‪ ‬بچوں‪ ‬کو‪ ‬بھی‪ ‬کھلائیں
‪ ‬اور‪ ‬ہاں
‪ ‬اپنے‪ ‬مہمانوں‪ ‬کو‪ ‬نہ‪ ‬بھولنا‪ ‬
کیونکہ
‪ ‬مہمان‪ ‬تو‪ ‬اللہ‪ ‬پاک‪ ‬کی‪ ‬رحمت‪ ‬ہوتے‪ ‬ہیں
‪ ‬اب‪ ‬اپنے‪ ‬مہمانوں‪ ‬کے‪ ‬سامنے‪ ‬
چائے‪ ‬کے‪ ‬ساتھ‪ ‬مہنگی
‪ ‬اور‪ ‬ہلکی‪ ‬کوالٹی‪ ‬کی
‪ ‬نمکو‪ ‬اور‪ ‬بسکٹ‪ ‬رکھنے‪ ‬کے‪ ‬بجائے‪ ‬
معیاری‪ ‬اور‪ ‬سستے‪ ‬سموسے‪ ‬
فرائی‪ ‬کر‪ ‬کے‪ ‬پیش‪ ‬کریں
‪ ‬کیونکہ
‪ ‬گرما‪ ‬گرم‪ ‬چائے‪ ‬کے‪ ‬ساتھ
‪ ‬گرما‪ ‬گرم‪ ‬ٹیڈی‪ ‬سموسے
‪ ‬ہی‪ ‬اچھے‪ ‬لگتے‪ ‬ہیں
‪ ‬یقین‪ ‬نہ‪ ‬ائے‪ ‬تو‪ ‬ازما‪ ‬کے‪ ‬دیکھ‪ ‬لیں
‪ ‬انشاء‪ ‬اللہ
‪ ‬مایوس‪ ‬نہیں‪ ‬ہوں‪ ‬گے
‪ ‬تو‪ ‬ابھی‪ ‬ارڈر‪ ‬کریں
‪ ‬اور‪ ‬منگوائیں
‪ ‬کچے‪ ‬رول‪ ‬اور‪ ‬سموسے
‪ ‬اور‪ ‬فریز‪ ‬کر‪ ‬کے‪ ‬رکھ‪ ‬لیں
‪ ‬تاکہ‪ ‬وقت‪ ‬ضرورت
‪ ‬اپ‪ ‬کو‪ ‬پریشانی‪ ‬نہ‪ ‬ہو

اپ کے علاقے میں پہلی بار کچے رول سموسوں کا کاروبار قیمت میں انتہائی مناسب اور ذائقے میں بہت شاندارکچے رول اور سموسے خرید...
25/11/2023

اپ کے علاقے میں پہلی بار
کچے رول سموسوں کا کاروبار
قیمت میں انتہائی مناسب
اور ذائقے میں بہت شاندار
کچے رول اور سموسے خریدنے کے لیے رابطہ کریں
ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
03135411033

ویلوٹ کے کپڑے میں میکسی  عبایا سلائی کروانے کے لیے اور رابطہ کر سکتے ہیں03135411033
16/11/2023

ویلوٹ کے کپڑے میں میکسی عبایا سلائی کروانے کے لیے اور رابطہ کر سکتے ہیں03135411033

بیڈ شیٹ صوفہ کور رضائی  کے چھاڑ صوفوں کے کشن سرہانے اور تکیہ اور چارپائی کی چادریں سادہ اور فینسی سلائی کرنے کے لیے رابط...
15/11/2023

بیڈ شیٹ صوفہ کور رضائی کے چھاڑ صوفوں کے کشن سرہانے اور تکیہ اور چارپائی کی چادریں سادہ اور فینسی سلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں نیز پردوں کی سلائی اور رنگ بھی لگائے جاتے ہیں03135411033

گھر کا بنا ہوا خالص اور دیسی اچار ارڈر کرنے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں03135411033
12/11/2023

گھر کا بنا ہوا خالص اور دیسی اچار ارڈر کرنے کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں03135411033

Address

Lassan Nawab Mansehra
Mansehra
21300

Telephone

+923135411033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar online shoping center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nisar online shoping center:

Share