Fabrics Fable

Fabrics Fable خریداری کی بات بعد میں واپسی کی پہلے
کیونکہ آپ کا اعتماد ہماری پہلی ترجیح ہے
ہم دیتے ہیں کم قیمت میں بہترین معیار ۔۔
(1)

Bin Saeed lawn ..
08/02/2026

Bin Saeed lawn ..

Price 600
28/12/2024

Price 600

Price 600
28/12/2024

Price 600

Chutki in 100 Rs
28/12/2024

Chutki in 100 Rs

2 piece Moonlight dhank marina
26/12/2024

2 piece
Moonlight dhank marina

25/12/2024

ہم جو سیلر لوگ ہوتے نا بے شک ہم سب پیسے کے لیے ہی کام کرتے ہیں۔۔۔
اور اس میں کوئی برائی بھی نہیں۔۔۔
ہر بندے کو انڈیپینڈنٹ ہونا چاہیے۔۔۔
سٹیبل ہونا چاہیے۔۔۔
لیکن ہم لوگوں کی انرجی بڑھتی ہے فیڈ بیک سے ریویو سے۔۔۔
جب کسٹمر پوزیٹو فیڈ بیک دیتا ہے کچھ اچھا بولتا ہے اس سے ہمارا انرجی لیول بہت بڑھ جاتا ہے۔۔۔
میں خود سیلر ہوں۔۔۔
اس لیے بتا رہی اور اسی سوچ کی بنا پر جب بھی کچھ اچھا لگا کھل کے بولا ہے ہمیشہ۔۔۔
اللّہ پاک سلامت رکھے۔۔۔۔
آپ کی دو لائینز کسی کا پورا دن خوشگوار بنا سکتی ہیں۔۔۔
آزما کر دیکھیے گا۔۔۔❤️❤️
اسلیے جب بھی جہاں بھی کسی اسمال بزنس سے شاپنگ کریں اپنے اچھے ریویوز پیج پہ اور گروپ میں لازمی دیں، دوسروں کو ریکمینڈ کریں۔ کیا پتا آپکا ایک ریویو ایک ریکمنڈیشن اس کے بزنس کو کہاں سے کہاں لے جائے ، اور آپکا ریویو آپ کے لیے چھوٹی سی نیکی بن جائے ۔
تو آ ئیں ہاتھ ملائیں، نیکی کمائیں۔ آپنے جب جہاں جس سے شاپنگ کی ہے اور آپ مطمئن ہیں تو جا کر ریویوز دیں۔
شکریہ ۔

ارے آپ کے پتے کے لیے بتا دوں کہ میرے پاس آپ کو کپڑوں اور شالوں کے ساتھ ساتھ دلکش اور خوبصورت ہئیر اسیسریز بھی ملیں گی۔۔۔...
24/12/2024

ارے آپ کے پتے کے لیے بتا دوں کہ میرے پاس آپ کو کپڑوں اور شالوں کے ساتھ ساتھ دلکش اور خوبصورت ہئیر اسیسریز بھی ملیں گی۔۔۔
💗💓💕💖

Peach leather With wool shawl
24/12/2024

Peach leather
With wool shawl

22/12/2024
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Nadeem Zaib, Riaz Ali Khan, Sar...
19/12/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Nadeem Zaib, Riaz Ali Khan, Sardar Mohsin, Rania Doll

میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے زبردست آفر۔۔۔ اگلے 12 دن میں کوئی بھی چیز خریدنے پر آپ کو ملے گا 200 روپے کا ڈسکاونٹ ۔۔ میرے...
18/12/2024

میں لے کر آئی ہوں آپ کے لیے زبردست آفر۔۔۔

اگلے 12 دن میں کوئی بھی چیز خریدنے پر آپ کو ملے گا 200 روپے کا ڈسکاونٹ ۔۔
میرے پاس ملیں گے آپ کو لیڈیز شالیں اور سوٹ اور جینٹس سوٹ۔۔۔
کوالٹی بہترین ہے۔۔۔
ریویوز کے لیے پیج کا ریویو سیکشن وزٹ کریں ۔۔۔
یہ آفر 31 دسمبر تک ہے۔۔۔

سردی میں ہر کوئی اپنے آپ کو گرم رکھنے کی پوری کوشش میں ہے۔۔ میں آ پ کی مدد کے لیے لے کر آئی ہوں خوبصورت شالیں مناسب قیمت...
17/12/2024

سردی میں ہر کوئی اپنے آپ کو گرم رکھنے کی پوری کوشش میں ہے۔۔
میں آ پ کی مدد کے لیے لے کر آئی ہوں خوبصورت شالیں مناسب قیمت میں۔۔۔
تصاویر بہت اچھی نہیں ہیں لیکن کوالٹی بہترین ہے۔۔۔
میں نے خود بھی استعمال کی ہیں کمال کی کوالٹی ہے۔۔۔




Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fabrics Fable posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share