𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐔𝐂 𝐌𝐚𝐧𝐠𝐚𝐡

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐔𝐂 𝐌𝐚𝐧𝐠𝐚𝐡

𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐔𝐂 𝐌𝐚𝐧𝐠𝐚𝐡 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐑𝐞𝐥𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐍𝐞𝐰 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐬𝐡𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐅𝐁 𝐩𝐚𝐠𝐞

25/08/2026
السلام علیکم! ہمارے معزز ممبرز جیسا کہ ہم اس گروپ میں خاص آپ کے لیے 1. تعلیمی2. جابز3. علامہ اقبال یونیورسٹیاور دیگر مخت...
24/08/2026

السلام علیکم!
ہمارے معزز ممبرز جیسا کہ ہم اس گروپ میں خاص آپ کے لیے
1. تعلیمی
2. جابز
3. علامہ اقبال یونیورسٹی
اور دیگر مختلف قسم کی معلومات شئیر کرتے آرہے ہیں۔ اور شئیر کرتے رہیں گے انشاءاللہ۔
آپ ہی ہے جو ہمیں اتنے سپورٹ کرتے ہیں۔

*تو آپ کے خدمت میں عرض ہے کہ یہ آفر والے پوسٹ دیگر گروپس اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔ آپ سب کی بڑی مہربانی ہوگی۔*

*منگاہ اور سلیم خان کے معزز اور پیارے ممبرز جو اس چینل میں ہمارے ساتھ ساتھ ہیں۔ ان کو اسپشل درخواست ہیں کہ آفر والے پوسٹ اپنے سٹیٹس، دیگر گروپس، رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔*
شکریہ

نیشنل ایجوکشن ڈولپمنٹ کمیشن میں میل و فیمیل اسامیاں۔ایلمینٹری سکول ٹیچر (EST BPS-14) میل اور فیمیل آسامیاںمختلف سبجیکٹ ا...
10/07/2026

نیشنل ایجوکشن ڈولپمنٹ کمیشن میں میل و فیمیل اسامیاں۔
ایلمینٹری سکول ٹیچر (EST BPS-14) میل اور فیمیل آسامیاں
مختلف سبجیکٹ اور صوبہ کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔
اپلائی کی آخری تاریخ۔
July 17, 2026
Apply fee PKR only 500/- Through Jazz cash

https://wa.me/923129131740

*لیکچررز کی نئی بھرتیاں*محکمۂ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق تقریباً 1,500 لیکچررز کی آسامیوں کے لیے این او سی فنان...
30/06/2026

*لیکچررز کی نئی بھرتیاں*

محکمۂ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق تقریباً 1,500 لیکچررز کی آسامیوں کے لیے این او سی فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
فنانس ڈیپارٹمنٹ سے منظوری کے بعد یہ آسامیاں خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کے ذریعے مشتہر کی جائیں گی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ان میں:
🔹 تقریباً 800 آسامیاں مرد امیدواروں کے لیے
🔹 تقریباً 500 آسامیاں خواتین امیدواروں کے لیے
🔹 جبکہ تقریباً 200 آسامیاں کامرس کالجز کے لیے مختص ہیں۔

🪀 +92 3129131740

*Follow Channel For More Update And Share this Post Other Friends Thanks*

*𝐄𝐃𝐔. & 𝐉𝐎𝐁𝐒 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 Group:*
*https://chat.whatsapp.com/JwiLGJxpdPyFudpYA3u57d*

*𝐄𝐃𝐔. & 𝐉𝐎𝐁𝐒 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 Channel:*
*https://whatsapp.com/channel/0029VamIBjZJZg4DCYbVOJ3B*

*𝐀𝐈𝐎𝐔 𝐔𝐏𝐃𝐀𝐓𝐄 Channel:*
*https://whatsapp.com/channel/0029Vb7zzQ9BfxoCttdBLc1d*

WhatsApp Group Invite

 خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرّم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان۔ محرم الحرام کا چاند نظر آنے پر یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی...
15/06/2026


خیبرپختونخوا حکومت کا یکم محرّم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان۔ محرم الحرام کا چاند نظر آنے پر یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی جبکہ 9 اور 10 محرم الحرام کو عاشورہ کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری

📢 BISE Mardan Announces 9th Class Enrollment Schedule for Academic Session 2026-27The Board of Intermediate & Secondary ...
13/06/2026

📢 BISE Mardan Announces 9th Class Enrollment Schedule for Academic Session 2026-27

The Board of Intermediate & Secondary Education Mardan has issued the enrollment schedule for 9th Class Regular Students for the Academic Session 2026-27.

All Heads of Institutions are directed to complete the enrollment process through the Board's online portal and ensure submission of the required documents within the prescribed deadlines.

یہ 2026-2027 بجٹ ہے۔سکلز، تعلیم، ٹیکنالوجی پر توجہ دینا تھا نہ کہ بیکاری بنانا۔
13/06/2026

یہ 2026-2027 بجٹ ہے۔
سکلز، تعلیم، ٹیکنالوجی پر توجہ دینا تھا نہ کہ بیکاری بنانا۔

Address

Mangah Mardan KP
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐔𝐂 𝐌𝐚𝐧𝐠𝐚𝐡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share