Mardanwal Khalaq

Mardanwal Khalaq A ORGANIZATION OF MARDANIANS

Mardanwal Khalq Unite the people of Mardan and KPK, irrespective of their religion, ethnicity, caste, race or language, on an unbiased platform through which they could contribute in nation building processes in their limited capabilities

27/09/2023

وائس آف مردان
عوامی اسمبلی میں مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے افراد کا اظہار خیال

سوشل ویلفئیر کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل مردان کا  الیکشن جنید ماندوروی صدر منتخب ۔ مردانوال خلق اور وائس آف مر...
16/07/2023

سوشل ویلفئیر کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کونسل مردان کا الیکشن
جنید ماندوروی صدر منتخب ۔ مردانوال خلق اور وائس آف مردان کے جنرل سیکرٹری نے 29 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار پرویز خان نے 28 ووٹ حاصل کیے
VOICE OF MARDAN

وائس آف مردان  افیشل پیج کچھ ہفتوں کے لئے بلاک ہو چکا ہے مردان کی تازہ ترین خبروں تبصروں ،ویڈیوں اور تصاویر کے لئے نیا پ...
06/06/2023

وائس آف مردان افیشل پیج کچھ ہفتوں کے لئے بلاک ہو چکا ہے مردان کی تازہ ترین خبروں تبصروں ،ویڈیوں اور تصاویر کے لئے نیا پیج لائک کیجئے ۔
👍For Videos facebook.com/Voiceofmardan.net
👍For News Update Facebook.com/VOICEOFMARDAN01

25/05/2023
31/12/2022
13/09/2022

الحمداللہ کوہستان دیر ۔۔
مردان وال خلق تنظیم / وائس آف مردان
Mardanwanwal Khalaq /TeamVoiceOfMardan Flood Relief Activity in Dir Kohistan.

سوات اور دیر کوہستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں  سرد و یخ موسم کا آغاز ہوگیا ہے  اور انہیں ہماری فوری مدد کی ضرورت ہے۔  برا...
05/09/2022

سوات اور دیر کوہستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سرد و یخ موسم کا آغاز ہوگیا ہے اور انہیں ہماری فوری مدد کی ضرورت ہے۔ براہ کرم، اپنے گرم کپڑے، جیکٹس، جوتے، موزے اور کمبل ان سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو عطیہ کریں۔ جمعے کے روز وائس آف مردان اور مردانوال خلق تنظیم کے رضاکار کپڑے کمبل خیمے پانی اور راشن کا سامان لے کر کوھستان جائے گی ۔

We need warm jackets, dresses, shoes, socks and blankets for people of the Kohistan region of Swat & Dir as it's cold there and they need our urgent support. Please, donate your warm dresses, jackets, shoes, socks and blankets to these flood-affected people.
+92 345 9333844
+92 336 0931808
+92 300 8149292
+92 334 8413285

31/08/2022

الحمداللّٰہ۔ چارسدہ کے شکر پورہ ترناب گاوں میں سیلاب سے متاثرہ دو سو سے زائد گھرانوں میں پیکجز کی تقسیم کا مرحلہ پورا ہوا۔ یاد رہے کہ مردان وال خلق تنظیم /وائس آف مردان کے رضاکاروں نے گاوں کے معزز مشران کی موجودگی میں بذات خود گھر گھر کی دہلیز تک فوڈ پیکج پہنچایا۔ ہماری ٹیم کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ مستحقین تک خود پہنچ کر حتی الوسع تعاون کی فراہمی یقینی بنائے۔


30/08/2022

#سیلاب2022
نوشہرہ کے علاقے خویشگی پایاں میں مردانوال حلق تنظیم اور ٹیم واٸس آف مردان نے سیلاب زدگان میں 200 فیملیز میں فوڈ پیکیج تقسیم کیے

      مردان وال خلق تنظیم / وائس آف مردان کی طرف سے نوشہرہ خویشکی پایاں میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقریبًا 200 سے ...
28/08/2022


مردان وال خلق تنظیم / وائس آف مردان کی طرف سے نوشہرہ خویشکی پایاں میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں تقریبًا 200 سے زائد پیکجز تقسیم کیئے گئے۔ اس پیکج میں چاول، جوس، کجھور، پینے کا صاف پانی، میڈیسنز، فروٹس اور بچوں کے لئیے چپس، ٹافیاں اور بسکٹ شامل تھے۔
سروے کے دوران ایک بات سامنے آئی کہ ان گھرانوں تک کسی نے بھی رسائی نہیں کیں اور نہ ہی انھیں حکومت وقت اور دوسرے سوسائٹیز نے سامان پہنچایا ہے۔
ہماری ٹیم کی کوشش رہے گی کہ تین دن متواتر ایسے ایسے علاقوں کا وزٹ کرے گے اور جہاں تک ہو سکے اپنی خدمات جاری رکھے گے۔ اس مہم میں اگر آپ ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہے تو ان نمبرز پر رابطہ و ایزی پیسہ کرسکتے ہیں۔
ایزی پیسہ 03348413285
رابطہ نمبر 03360931808
واٹس اپ 03459333844

Address

Mardan City
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardanwal Khalaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardanwal Khalaq:

Share