17/07/2023
ایک لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے۔ لیکن شادی کی بعد جب خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی شادی سے پہلے کچھ کر چکی ہے تو انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں اجیرن سے ہوجاتی ہے۔
لڑکی جہاں رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے۔
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو۔
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر
لہذا سنبھل جا اے بنت حوا.....
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر !
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏