04/12/2025
میرے پھوپھا جان ظفر اقبال (قادری بک سنٹر مترو)
جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ 3 بجے سہ پہر عید گاہ مترو میں پڑھائی جائے گی۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔