26/05/2023
شوہر کو کبھی بھی بیوی سے پہلے نہیں دنیا چھوڑنی چاہیے۔اگر میرے اختیار میں ہوتا کہ کوئی ایک دعا کروں جو سب عورتوں کے حق میں قبول ہوجائے تو میں یہی دعا کرتی کہ کبھی کوئی عورت بیوہ نہ ہو۔بیوی کا جنازہ شوہر کے کندھوں پر ہی جائے۔میری خود کی خواہش بھی ہے اور دعا بھی کہ موت جب بھی آئے مجھے اُن سے پہلے اپنی آغوش میں لے لے۔۔۔