zainab Ali online shopping

zainab Ali online shopping ladies Fashion...

Bin Qasim Khaddar..printed shirtprinted shawl dyed trouser
31/12/2023

Bin Qasim Khaddar..printed shirt
printed shawl
dyed trouser

27/12/2023
22/05/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

22/05/2023

Ali jan Ali jan1783's short video with ♬ original sound

12/05/2023
مہربانی کر کے مرد حضرات دور رہیں السلام وعلیکم ۔۔آپ کیا کرتی ہے سارا دن گھر میں؟؟گھر کے کام کاج کے بعد یا بس موبائل استع...
10/05/2023

مہربانی کر کے مرد حضرات دور رہیں
السلام وعلیکم ۔۔
آپ کیا کرتی ہے سارا دن گھر میں؟؟

گھر کے کام کاج کے بعد یا بس موبائل استعمال کر لیا یا بس کچھ ڈرامے دیکھ لیۓ؟؟
کیا آپ satisfy ہے اس زندگی سے؟
گھر کے کام کاج تو سب کرتے ہے آپ اپنے لیے کیا کر رہی ہے؟؟
خود کے لیئے ؟
ہمارا مذہب ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم پردے میں رہ کر کچھ سیکھئے اور سکھائیں ۔۔

آپ کام کاج کے ساتھ ساتھ اپنے اور اپنے گھر والوں کے مستقبل کے لیئے بھی کچھ کر سکتی ہے ایسا کام جو آپکو پہچان دے جس سے آپ پیسے کمائیں اور financially خود مختار ہو سکے ۔۔

جو لڑکیاں سمجھتی ہے کہ بس ہم پڑھ لے تو پیسے آ جائے گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے صرف پڑھائی سے پیسے نہیں آتے اور ہمارا ایجوکیشن سسٹم تو ہمیں سیکھا ہی کچھ نہیں رہا رٹہ سسٹم ہے سارا کوئی skill نہیں سیکھا رھے ۔

پیسے آپ تب کماتے ہیں جب آپکو ایکسپیرینس آتا ہے،لوگوں سے بات چیت کرنا آتی ہے،چھوٹی چھوٹی skills سیکھ جاتے ہے جب آپ ۔

اگر آپ گھر کے کام کاج اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ کچھ گھنٹے انٹرنیٹ اور ٹیلیویژن پر ضائع کرنے کی بجائے Buisness کرنا چاہتی ہے وہ بھی بنا کِسی انویسٹمنٹ اور فیس کے تو آپ ابھی فری رجسٹریشن کروا کر ہمارے ساتھ کام شروع کر سکتی ہے۔۔

آپکو کام کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی اور کام سکھایا جائیں گا 🌸

ٹریننگ ہماری WhatsApp پر ہوتی ہے جو آپ دن کے کسی بھی حصے میں لے سکتے ہیں وقت کی کوئی قید نہیں ہے🤝🏻
Plz contact only girls and women 03323210321

Address

Gardezii Market Multan
Multan

Telephone

+923323210321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zainab Ali online shopping posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share